Hum Teri Gali Mein

اک جاں تھی پاس وہ جاں لے کر
ہم تیری گلی میں آ نکلے

کیا جانے کیا ارماں لے کر
کیا جانے کیا ارماں لے کر
ہم تیری گلی میں آ نکلے
ہم تیری گلی میں آ نکلے
کیا جانے کیا ارماں لے کر

تیرے سامنے نظریں گزارنے کو
تیرے سامنے نظریں گزارنے کو
ہم بے سر و ساماں کیا لاتے
ہم بے سر و ساماں کیا لاتے

کانٹوں سے بھرا داماں لے کر
ہم تیری گلی میں آ نکلے
ہم تیری گلی میں آ نکلے
کیا جانے کیا ارماں لے کر

تنکے کچھ اپنے نشیمن کے
کچھ کلیاں تیرے گلشن کی
کچھ کلیاں تیرے گلشن کی

جو کچھ بھی ملا ساماں لے کر
ہم تیری گلی میں آ نکلے
ہم تیری گلی میں آ نکلے
کیا جانے کیا ارماں لے کر



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link