C B Chali Aana

بیتیں گے میرے دن کیسے تیرے بن
یہ تو بتا جانا، یہ تو بتا جانا
بیتیں گے میرے دن کیسے تیرے بن
یہ تو بتا جانا، یہ تو بتا جانا
سی بی چلی آنا، آ کے یہ بتا جانا

بیتیں گے میرے دن کیسے تیرے بن
یہ تو بتا جانا، یہ تو بتا جانا
سی بی چلی آنا، آ کے یہ بتا جانا
بیتیں گے میرے دن کیسے تیرے بن
یہ تو بتا جانا، یہ تو بتا جانا

تم ہی کو میں نے چاہا، تم ہی کو اپنا جانا
تم ہی کو میں نے چاہا، تم ہی کو اپنا جانا
جیون کی ان راہوں میں پیار کا ساتھی مانا

مجھے آتا نہیں بھول جانا

سی بی چلی آنا، آ کے یہ بتا جانا
بیتیں گے میرے دن کیسے تیرے بن
یہ تو بتا جانا، یہ تو بتا جانا

کتنے پیارے وہ دن تھے تم سے جب ہم ملے تھے
کتنے پیارے وہ دن تھے تم سے جب ہم ملے تھے
بانہوں میں بانہیں ڈال کر ہم تم سنگ چلے تھے

مجھے آتا نہیں بھول جانا

سی بی چلی آنا، آ کے یہ بتا جانا
بیتیں گے میرے دن کیسے تیرے بن
یہ تو بتا جانا، یہ تو بتا جانا
سی بی چلی آنا، آ کے یہ بتا جانا

بیتیں گے میرے دن کیسے تیرے بن
یہ تو بتا جانا، یہ تو بتا جانا
سی بی چلی آنا، آ کے یہ بتا جانا
آ کے یہ بتا جانا
آ کے یہ بتا جانا
آ کے یہ بتا جانا
آ کے یہ بتا جانا



Credits
Writer(s): Aamir Saleem
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link