Khol Surahi Pyare Saqi
اور تو کچھ نہ ہوا پی کے بہک جانے سے
بات مئے خانے کی باہر گئی مئے خانے سے
دو نگاہوں کا جوانی میں ہے ایسا ملنا
جیسے دیوانے کا ملنا کسی دیوانے سے
دل کی اجڑی ہوئی حالت پہ نہ جائے کوئی
شہر آباد ہوئے ہیں اِسی ویرانے سے
در و دیوار پہ قبضہ ہے اداسی کا نذیر
گھر میرا گھر نہ رہا اُن کے چلے جانے سے
۔۔۔
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
بچھڑ گئے جو ہم سے اچانک
بچھڑ گئے جو ہم سے اچانک
آج وہی مئے خوار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
جام چلیں گے بات چلے گی
دکھڑے کھول سنائیں گے
جام چلیں گے بات چلے گی
دکھڑے کھول سنائیں گے
اس لئے اب خاموش ہیں بیٹھے
اس لئے اب خاموش ہیں بیٹھے
تم سے پہلی بار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
قدم قدم پر اہلِ خرد سے
دھوکہ ہم نے کھایا ہے
قدم قدم پر اہلِ خرد سے
دھوکہ ہم نے کھایا ہے
پینے والے لوگ ہی ہم کو
پینے والے لوگ ہی ہم کو
مخلص اور غمخوار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
خود نہیں ڈرتا دنیا کو
محشر سے ڈراتا رہتا ہے
خود نہیں ڈرتا دنیا کو
محشر سے ڈراتا رہتا ہے
یوں ہی وقت گنوایا ہم نے
یوں ہی وقت گنوایا ہم نے
واعظ سے بیکار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
رقصاں رقصاں جی بہلاتے
ہا ہو کرتے شور مچاتے
رقصاں رقصاں جی بہلاتے
ہا ہو کرتے شور مچاتے
بہکے بہکے چند شرابی
بہکے بہکے چند شرابی
آج سرِ بازار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
دنیا والے سوچ میں ڈوبے
ڈوبے ہی فاروق ملے
دنیا والے سوچ میں ڈوبے
ڈوبے ہی فاروق ملے
ہر موسم میں پینے والے
ہر موسم میں پینے والے
ہی مجھ کو سرشار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
بچھڑ گئے جو ہم سے اچانک
بچھڑ گئے جو ہم سے اچانک
آج وہی مئے خوار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
بات مئے خانے کی باہر گئی مئے خانے سے
دو نگاہوں کا جوانی میں ہے ایسا ملنا
جیسے دیوانے کا ملنا کسی دیوانے سے
دل کی اجڑی ہوئی حالت پہ نہ جائے کوئی
شہر آباد ہوئے ہیں اِسی ویرانے سے
در و دیوار پہ قبضہ ہے اداسی کا نذیر
گھر میرا گھر نہ رہا اُن کے چلے جانے سے
۔۔۔
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
بچھڑ گئے جو ہم سے اچانک
بچھڑ گئے جو ہم سے اچانک
آج وہی مئے خوار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
جام چلیں گے بات چلے گی
دکھڑے کھول سنائیں گے
جام چلیں گے بات چلے گی
دکھڑے کھول سنائیں گے
اس لئے اب خاموش ہیں بیٹھے
اس لئے اب خاموش ہیں بیٹھے
تم سے پہلی بار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
قدم قدم پر اہلِ خرد سے
دھوکہ ہم نے کھایا ہے
قدم قدم پر اہلِ خرد سے
دھوکہ ہم نے کھایا ہے
پینے والے لوگ ہی ہم کو
پینے والے لوگ ہی ہم کو
مخلص اور غمخوار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
خود نہیں ڈرتا دنیا کو
محشر سے ڈراتا رہتا ہے
خود نہیں ڈرتا دنیا کو
محشر سے ڈراتا رہتا ہے
یوں ہی وقت گنوایا ہم نے
یوں ہی وقت گنوایا ہم نے
واعظ سے بیکار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
رقصاں رقصاں جی بہلاتے
ہا ہو کرتے شور مچاتے
رقصاں رقصاں جی بہلاتے
ہا ہو کرتے شور مچاتے
بہکے بہکے چند شرابی
بہکے بہکے چند شرابی
آج سرِ بازار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
۔۔۔
دنیا والے سوچ میں ڈوبے
ڈوبے ہی فاروق ملے
دنیا والے سوچ میں ڈوبے
ڈوبے ہی فاروق ملے
ہر موسم میں پینے والے
ہر موسم میں پینے والے
ہی مجھ کو سرشار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
بچھڑ گئے جو ہم سے اچانک
بچھڑ گئے جو ہم سے اچانک
آج وہی مئے خوار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
کھول صراحی پیارے ساقی
آج پرانے یار ملے ہیں
Credits
Writer(s): S M Sadiq
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Hungama Hai Kyun Barpa Thodi Si Jo Pi Li Hai
- Das Ni Sharaab Diye Botle Kaminiye
- Kyun Sharabi Sharaab Peeta Hai
- Saaki Sharaab La Ke Tabiyat Udaas Hai
- Sajna Main Ghama De Azaab Wich
- Mastana Piye Ja
- Rut Saawan Di
- Mein Hoon Sharaabi
- Peete Hain Doston Hum
- Khol Surahi Pyare Saqi
All Album Tracks: Madhushala Intoxicating Songs Ghazals and Qawwalies >
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.