Arey Zindagi Hai Kya (From "Saima")

صبح کہیں، شام کہیں، دل ہے کہیں، میں ہوں کہیں
صبح کہیں، شام کہیں، دل ہے کہیں، میں ہوں کہیں
یار نہیں، پیار نہیں، جیت نہیں، ہار نہیں

زندگی...
ارے زندگی ہے کیا اِسی کا نام، دوستو؟
ارے زندگی تو ہے فقط الزام، دوستو
اوہو، زندگی ہے کیا اِسی کا نام، دوستو؟
ارے زندگی تو ہے فقط الزام، دوستو

ایسا نہ ویسا ہے، پیسا ہی پیسا ہے، سن لے میرا فلسفہ

ایسے نہ ویسے کی، دنیا ہے پیسے کی، دنیا تو ہے بے وفا
ایسے نہ ویسے کی، دنیا ہے پیسے کی، دنیا تو ہے بے وفا

آگے آگے زندگی ہے، پیچھے پیچھے آدمی، آدمی

پیسا ہو تو زندگی ہے، پیسا ہو تو بندگی ہے
پیسا ہو تو زندگی ہے، پیسا ہو تو بندگی ہے
پیسا ہو تو یار ملے، پیسا ہو تو پیار ملے

زندگی...
ارے زندگی ہے کیا اِسی کا نام، دوستو؟
ارے زندگی تو ہے فقط الزام، دوستو
اوہو، زندگی ہے کیا اِسی کا نام، دوستو؟
ارے زندگی تو ہے فقط الزام، دوستو

کوئی چرائے مال یہاں پر، کوئی چرائے دل
چوروں کی یہ دنیا ہے بس چوروں کے قابل

کاہے کو روتا ہے، ایسا بھی ہوتا ہے، جانے دے جو بھی گیا

تھوڑا سا غم کھا لے، دل کو بھی سمجھا لے، جینے کی ہے یہ سزا
تھوڑا سا غم کھا لے، دل کو بھی سمجھا لے، جینے کی ہے یہ سزا

کتنی اونچی زندگی ہے، کتنا نیچا آدمی، آدمی

چور کہیں شور کہیں، چلے نہیں زور کہیں
چور کہیں شور کہیں، چلے نہیں زور کہیں
کرے کوئی بھرے کوئی، بنا کیے مرے کوئی

زندگی...
ارے زندگی ہے کیا اِسی کا نام، دوستو؟
ارے زندگی تو ہے فقط الزام، دوستو
اوہو، زندگی ہے کیا اِسی کا نام، دوستو؟
ارے زندگی تو ہے فقط الزام، دوستو



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link