Tere Siwa Duniya Mein (From "Shabana") (Reprise)

تیرے سوا دنیا میں، hmm

تیرے سوا دنیا میں کچھ بھی نہیں
میرے صنم، میرے صنم
Hmm, hmm, hmm

تیرے سوا دنیا میں کچھ بھی نہیں
میرے صنم، میرے صنم

I love you
پیار میرا، او فرزانہ، بھول نہ جانا
Hmm, hmm, hmm

تیرے سوا دنیا میں کچھ بھی نہیں
میرے صنم، میرے صنم

دل تجھے میں نے دیا ہے
اس دل کو دل میں رکھنا

دل تجھے میں نے دیا ہے
اس دل کو دل میں رکھنا
کاجل کے بدلے یہ
پیار میرا آنکھوں میں رکھنا

My love is with you
یہ نذرانہ، او فرزانہ، بھول نہ جانا
Hmm, hmm, hmm

تیرے سوا دنیا میں کچھ بھی نہیں
میرے صنم، میرے صنم

جان سے ہم جائیں گے
پاس آ کے دور نہ جاؤ

جان سے ہم جائیں گے
پاس آ کے دور نہ جاؤ
دل ہے پیار کا پیاسا
اس دل کی پیاس بجھاؤ

My love is with you
یہ افسانہ، او فرزانہ، بھول نہ جانا
Hmm, hmm, hmm



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link