Shola Tha Jalbujha Hoon - Live In India

شعلہ تھا جل بجھا ہوں...
شعلہ تھا...
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا...

شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں...

جو زہر پی چکا ہوں...
جو زہر پی چکا ہوں تمھیں نے مجھے دیا
جو زہر پی چکا ہوں...
پی چکا ہوں، پی چکا ہوں، پی چکا ہوں
جو زہر پی چکا ہوں، جو زہر پی چکا ہوں
پی چکا ہوں، پی چکا ہوں، پی چکا ہوں
جو زہر پی چکا ہوں تمھیں نے مجھے دیا

اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں...

ایسا کبھی نہ ہو...
ایسا کبھی نہ ہو کہ پلٹ کر نہ آ سکوں
ایسا کبھی نہ ہو، ایسا کبھی نہ ہو
ایسا کبھی نہ ہو، ایسا کبھی نہ ہو
کبھی نہ ہو، کبھی نہ ہو، کبھی نہ ہو
ایسا کبھی نہ ہو...
ایسا کبھی نہ ہو کہ پلٹ کر نہ آ سکوں

ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو
ہر بار دور جا کے صدائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں...

مقطع عرض ہے غزل کا

کب مجھ کو اعترافِ محبت نہ تھا، فرازؔ
کب مجھ کو اعترافِ محبت نہ تھا، فرازؔ
کب مجھ کو اعترافِ محبت نہ تھا، فرازؔ
کب مجھ کو، مجھ کو
کب مجھ کو، مجھ کو
کب مجھ کو اعترافِ محبت نہ تھا، فرازؔ
کب مجھ کو اعترافِ محبت نہ تھا، فرازؔ

کب میں نے یہ کہا تھا سزائیں مجھے نہ دو
کب میں نے یہ کہا تھا سزائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
شعلہ تھا جل بجھا ہوں...



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link