Aaj Ki Raat

بعد مدت کے مرادوں کی بارات آئی ہے
کتنے دن کاٹے ہیں تو آج کی رات آئی ہے

آج کی رات...
آج کی رات یادگار رہے
آج کی رات یادگار رہے

رت جگا اس طرح منائیں ہم
عمر بھر آپ کو جگائیں ہم
حشر کے دن کا انتظار رہے

آج کی رات یادگار رہے
آج کی رات یادگار رہے

آج کی رات، یہ حسیں رات
یہ جواں رات یادگار رہے

آج کی رات یادگار رہے
آج کی رات یادگار رہے

آج کی رات ستاروں سے کہو، چھپ جائیں
آج تو دل کے چراغوں سے اجالا ہوگا

آج کی رات ستاروں سے کہو، چھپ جائیں
آج تو دل کے چراغوں سے اجالا ہوگا
چاند چھپ جائے گا...
چاند چھپ جائے گا، چہرے سے کرن پھوٹے گی
آج کی رات کا ہر کام نرالا ہوگا

گیت ایسے خوشی کے گائیں ہم
گھر کو اس طرح جگمگائیں ہم
حشر کے دن کا انتظار رہے

آج کی رات یادگار رہے
آج کی رات یادگار رہے



Credits
Writer(s): Mushir Kazmi, Rehman Verma
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link