Ye Bura Hai Zamana (From "Raaz")

ہے ہے، مست نظر، موری پتلی کمر
ذرا دل کو بچانا رے
یہاں شام و سحر ہے لٹیروں کا ڈر
یہاں لٹ نہیں جانا رے
یہ برا ہے زمانہ رے

یہ نظر نہیں بھنور ہے، ذرا، بابو جی، سنبھلنا
یہ نظر نہیں بھنور ہے، ذرا، بابو جی، سنبھلنا
یہ ہے پیار کی ڈگریا، ذرا ہولے ہولے چلنا
ذرا ہولے ہولے، ذرا ہولے ہولے، ذرا ہولے ہولے چلنا

ہے، مست نظر، موری پتلی کمر
ذرا دل کو بچانا رے
یہاں شام و سحر ہے لٹیروں کا ڈر
یہاں لٹ نہیں جانا رے
یہ برا ہے زمانہ رے

ہے ادا کے تیر چلتے، کوئی تیر کھا نہ جانا
ہے ادا کے تیر چلتے، کوئی تیر کھا نہ جانا
کہیں ڈس نہ لیں یہ زلفیں، ذرا چوری چوری آنا
ذرا چوری چوری، ذرا چوری چوری، ذرا چوری چوری آنا

ہے، مست نظر، موری پتلی کمر
ذرا دل کو بچانا رے
یہاں شام و سحر ہے لٹیروں کا ڈر
یہاں لٹ نہیں جانا رے
یہ برا ہے زمانہ رے

یہی ہوتے ہیں اشارے، یہی کہتی ہیں نگاہیں
یہی ہوتے ہیں اشارے، یہی کہتی ہیں نگاہیں
کہ گلے میں ڈال دو تم ذرا گوری گوری بانہیں
ذرا گوری گوری، ذرا گوری گوری، ذرا گوری گوری بانہیں

ہے، مست نظر، موری پتلی کمر
ذرا دل کو بچانا رے
یہاں شام و سحر ہے لٹیروں کا ڈر
یہاں لٹ نہیں جانا رے
یہ برا ہے زمانہ رے



Credits
Writer(s): Feroz Nizami
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link