Main Deewana Mujhey Na Chero (From "Maikhana")
میں دیوانہ...
میں دیوانہ، مجھے نہ چھیڑو
چھیڑ کے پھر پچھتاؤ گے
میں دیوانہ...
پاگل پن سے کھیلنے والو
تم پاگل ہو جاؤ گے
میں دیوانہ...
پریت کی جگ نے ریت نہ جانی
پریت کی جگ نے ریت نہ جانی
پریت کی ہے یہ خاک نشانی
تنہائی میں ہوک اٹھے گی
محفل میں گھبراؤ گے
میں دیوانہ...
میں دیوانہ، مجھے نہ چھیڑو
چھیڑ کے پھر پچھتاؤ گے
میں دیوانہ...
گھر در سب کچھ چھٹ تو گیا ہے
گھر در سب کچھ چھٹ تو گیا ہے
پیار میں سب کچھ لٹ تو گیا
اور صلہ کیا خاک ملے گا
اور صلہ کیا پاؤ گے
میں دیوانہ...
دل نے کسی کی بات نہ مانی
دل نے کسی کی بات نہ مانی
ہائے محبت، ہائے جوانی
میری کہانی تم تو سمجھ لو
مجھ کو کیا سمجھاؤ گے
میں دیوانہ...
میں دیوانہ، مجھے نہ چھیڑو
چھیڑ کے پھر پچھتاؤ گے
میں دیوانہ...
میں دیوانہ، مجھے نہ چھیڑو
چھیڑ کے پھر پچھتاؤ گے
میں دیوانہ...
پاگل پن سے کھیلنے والو
تم پاگل ہو جاؤ گے
میں دیوانہ...
پریت کی جگ نے ریت نہ جانی
پریت کی جگ نے ریت نہ جانی
پریت کی ہے یہ خاک نشانی
تنہائی میں ہوک اٹھے گی
محفل میں گھبراؤ گے
میں دیوانہ...
میں دیوانہ، مجھے نہ چھیڑو
چھیڑ کے پھر پچھتاؤ گے
میں دیوانہ...
گھر در سب کچھ چھٹ تو گیا ہے
گھر در سب کچھ چھٹ تو گیا ہے
پیار میں سب کچھ لٹ تو گیا
اور صلہ کیا خاک ملے گا
اور صلہ کیا پاؤ گے
میں دیوانہ...
دل نے کسی کی بات نہ مانی
دل نے کسی کی بات نہ مانی
ہائے محبت، ہائے جوانی
میری کہانی تم تو سمجھ لو
مجھ کو کیا سمجھاؤ گے
میں دیوانہ...
میں دیوانہ، مجھے نہ چھیڑو
چھیڑ کے پھر پچھتاؤ گے
میں دیوانہ...
Credits
Writer(s): Nashad, Nakshab
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Ye Chandni Ye Saye (From "Miss 56")
- Ek Baat Sunati Hu (From "Miss 56")
- Mohabbat Karle Kisi Pe Marle (From "Miss 56")
- O Nanhe Rahi Masoom Sipahi (From "Miss 56")
- Leke Angrai Mera Pyar (From "Head Constable")
- Jan-e-Jan Pyar Aa Raha (From "Head Constable")
- Ae Mere Parwardigar (From "Head Constable")
- Ae Kash Mere Lab Pe (From "Head Constable")
- Dekha Jo Unhein Dil Ne (From "Ashiana")
- Jo Dil Ko Torte Hein (From "Ashiana")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.