Main Na Bhulaon Ga (From "Parwana")
میں نہ بھلاؤں گا وعدے، قسمیں
میں نہ بھلاؤں گا وعدے، قسمیں
"میں بھی نبھاؤں گی پیار کی رسمیں"
تُو نے یہ کہا تھا، میں نے یہ سنا تھا
تُو نے یہ کہا تھا، میں نے یہ سنا تھا
میں بھول جاؤں اگر زندگی کے کسی موڑ پر
مجھے یاد دلانا
بھول نہ جانا، یاد دلانا
میں نہ بھلاؤں گا وعدے، قسمیں
سورج میں جیسے رہتی ہیں کرنیں
پھولوں میں خوشبو جیسے
سورج میں جیسے رہتی ہیں کرنیں
پھولوں میں خوشبو جیسے
جب تک نہ ٹوٹے سانسوں کی ڈوری
ہم بھی رہیں گے ایسے
یہ میٹھی میٹھی باتیں، یہ گہری ملاقاتیں
یہ میٹھی میٹھی باتیں، یہ گہری ملاقاتیں
میں بھول جاؤں اگر زندگی کے کسی موڑ پر
مجھے یاد دلانا
بھول نہ جانا، یاد دلانا
چہرہ وہی ہے تیرا لیکن
بدلی ہیں نظریں تیری
چہرہ وہی ہے تیرا لیکن
بدلی ہیں نظریں تیری
میں تو نہ بھولا، بھول گئی تُو
کیسے یہ صورت میری؟
جب دل سے دل ملا تھا تب وعدہ یہ ہوا تھا
جب دل سے دل ملا تھا تب وعدہ یہ ہوا تھا
میں بھول جاؤں اگر زندگی کے کسی موڑ پر
مجھے یاد دلانا
بھول نہ جانا، یاد دلانا
میں نہ بھلاؤں گا وعدے، قسمیں
"میں بھی نبھاؤں گی پیار کی رسمیں"
تُو نے یہ کہا تھا، میں نے یہ سنا تھا
میں بھول جاؤں اگر زندگی کے کسی موڑ پر
مجھے یاد دلانا
بھول نہ جانا، یاد دلانا
میں نہ بھلاؤں گا وعدے، قسمیں
"میں بھی نبھاؤں گی پیار کی رسمیں"
تُو نے یہ کہا تھا، میں نے یہ سنا تھا
تُو نے یہ کہا تھا، میں نے یہ سنا تھا
میں بھول جاؤں اگر زندگی کے کسی موڑ پر
مجھے یاد دلانا
بھول نہ جانا، یاد دلانا
میں نہ بھلاؤں گا وعدے، قسمیں
سورج میں جیسے رہتی ہیں کرنیں
پھولوں میں خوشبو جیسے
سورج میں جیسے رہتی ہیں کرنیں
پھولوں میں خوشبو جیسے
جب تک نہ ٹوٹے سانسوں کی ڈوری
ہم بھی رہیں گے ایسے
یہ میٹھی میٹھی باتیں، یہ گہری ملاقاتیں
یہ میٹھی میٹھی باتیں، یہ گہری ملاقاتیں
میں بھول جاؤں اگر زندگی کے کسی موڑ پر
مجھے یاد دلانا
بھول نہ جانا، یاد دلانا
چہرہ وہی ہے تیرا لیکن
بدلی ہیں نظریں تیری
چہرہ وہی ہے تیرا لیکن
بدلی ہیں نظریں تیری
میں تو نہ بھولا، بھول گئی تُو
کیسے یہ صورت میری؟
جب دل سے دل ملا تھا تب وعدہ یہ ہوا تھا
جب دل سے دل ملا تھا تب وعدہ یہ ہوا تھا
میں بھول جاؤں اگر زندگی کے کسی موڑ پر
مجھے یاد دلانا
بھول نہ جانا، یاد دلانا
میں نہ بھلاؤں گا وعدے، قسمیں
"میں بھی نبھاؤں گی پیار کی رسمیں"
تُو نے یہ کہا تھا، میں نے یہ سنا تھا
میں بھول جاؤں اگر زندگی کے کسی موڑ پر
مجھے یاد دلانا
بھول نہ جانا، یاد دلانا
Credits
Writer(s): Tassilo Ippenberger, Wajid Ali Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Tu Sada Muskuraye (From "Kainat")
- Bachpan Ke Ham Sathi (From "Kainat")
- O Bachpan Ke Sathi (From "Kainat")
- Ja Duniya Se Kehde (From "Kainat")
- Jan-e-Jan Yad Rakhna (From "Kainat")
- Hui Matwali Meri Chal (From "Kainat")
- Deewani Ho Gai Re (From "Parwana")
- Main Na Bhulaon Ga (From "Parwana")
- Main Shama Hu Shama (From "Parwana")
- Janey Se Pehley Soch (From "Parwana")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.