Hina Ki Khushbu

ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے

ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں، نظر سے مستی جھلک رہی ہے
ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے

سوہݨیاں، من کہݨا تیرے باجوں میں نئیوں رہݨاں
جاویں نہ میں توں دور، میری ساہنواں نے نئیوں سہݨاں
تُو رہوے میرے کول، میری جاں
یاریاں توڑیں ناں، مہرماں

کِنّا سوہݨا تینوں
کِنّا سوہݨا تینوں
حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
حنا کی خوشبو مہک رہی ہے

کِنّا سوہݨا تینوں
رب نے بݨایا

وہ میرے نزدیک آتے آتے حیا سے اِک دن سِمٹ گئے تھے

وہ میرے نزدیک آتے آتے حیا سے اِک دن سِمٹ گئے تھے

میرے خیالوں میں آج تک وہ بدن کی ڈالی لچک رہی ہے
میرے خیالوں میں آج تک وہ بدن کی ڈالی لچک رہی ہے

سوہݨیاں، من کہݨا تیرے باجوں میں نئیوں رہݨاں
جاویں نہ میں توں دور، میری ساہنواں نے نئیوں سہݨاں

چھڈ کہ تُو نہ جا
ہو، اجّ دل دی مݨ جا
اینج دے ݨہ سزا
سݨ دل دی صدا

اک واری سݨ لے
خیالاں چہ گم رہ
جاں میری کڈ کہ
یوں نہ ستا

چھڈ کہ تُو نہ جا
ہو، اجّ دل دی مݨ جا
اینج دے ݨہ سزا
سݨ دل دی صدا

اک واری سݨ لے
خیالاں چہ گم رہ
جاں میری کڈ کہ
یوں نہ ستا

حنا کی خوشبو مہک رہی ہے
حنا کی خوشبو مہک رہی ہے

لبوں پہ نغمے مچل رہے ہیں، نظر سے مستی جھلک رہی ہے

ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے (تو چھڈ ناں جا)
ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے (نہ دے سزا، سݨ لے صدا، اجّ دل دی مݨ)
ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے (تو چھڈ نہ جا، نہ دے سزا، سݨ لے صدا، اجّ دل دی مݨ)
ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے (تو چھڈ نہ جا، نہ دے سزا، سݨ لے صدا، اجّ دل دی مݨ جا)



Credits
Writer(s): Asim Azhar, Tasleem Fazli, M Ashraff, Samra Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link