Eva

ایوا مورا من بولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے

ایوا مورا من بولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے
وہ بن کہ وڑیاں کھولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے

تیرا ماتھا چمکے، سجے گا راجا بݨ کہ
تیرا ماتھا چمکے، سجے گا راجا بݨ کہ

کاگا نہ جموا بولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے
ایوا مورا من بولے دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے

بولے-بولے-بولے-بولے کاگا-کاگا-کاگا
بولے-بولے-بولے-بولے کاگا-کاگا-کاگا
بولے-بولے-بولے-بولے کاگا-کاگا-کاگا

رنگ برسے، برسے رنگ، برسے
قسمت کا تارا چمکا ہے
جو رک جاوے وہ ہی ترسے
یہ نگری کنگنا جھمکا ہے

او بھیا، چن لے ڈگریا
پھر تا تا تھیا تھیا رے
لہروں کو کاٹے گی، کاٹے گی تیری نئیا رے

تیرا ماتھا چمکے، سجے گا راجا بݨ کے
تیرا ماتھا چمکے، سجے گا راجا بݨ کے

چاندی اور سونا تولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے
ایوا مورا من بولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے

تیرے چرچے، چرچے تیرے، چرچے
تیرا ہی نام ہووے گا
جو کج پاوے جھولی بھر لے
تیرا ہی کام ہووے گا

او بھیا, چن لے ڈگریا
پھر تا تا تھیا تھیا رے
لہروں کو کاٹے گی، کاٹے گی تیری نئیا رے

تیرا ماتھا چمکے، سجے گا راجا بݨ کے
تیرا ماتھا چمکے، سجے گا راجا بݨ کے

پالے خوشیوں کے ٹولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے
ایوا مورا من بولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے

ایوا مورا من بولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے
ایوا مورا من بولے، دنیا ماری ہتھیلی میں ڈولے



Credits
Writer(s): Giancarlo Bigazzi, Umberto Tozzi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link