Hona Tha Pyar

ہونا تھا پیار

ہونا تھا پیار، ہوا میرے یار
ہونا تھا پیار، ہوا میرے یار
آئے نظر، چہرے ہزار
ہونا تھا پیار، ہوا میرے یار (میرے یار)
ہونا تھا پیار

تیرے دل کے شہر میں گھر میرا ہو گیا، ہو گیا
سپنا دیکھا جو تم نے وہ میرا ہو گیا، ہو گیا
ڈوبے تو یوں جیسے ہوں پار (جیسے ہوں پار)
ہونا تھا پیار، ہوا میرے یار (میرے یار)
ہونا تھا پیار

تھامے دلوں کی باہیں، ہم آتے سالوں میں، سالوں میں
پائے جواب ہم نے تیرے سوالوں میں، سوالوں میں
خوابوں کی ڈور (خوابوں کی ڈور)
ٹوٹے نہ یار
ہونا تھا پیار (ہونا تھا پیار)
ہوا میرے یار (ہوا میرے یار، میرے یار)
ہونا تھا پیار (میرے یار، میرے یار)
(یار، میرے یار)
(ہونا تھا پیار)



Credits
Writer(s): Atif Aslam, Imran Raza
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link