Sajni (From "Boondh a Drop of Jal")

میں تیری آنكھوں میں رہتا ہوں
تجھے پتہ نا چلے
تیرے ہر پل میں گزرا ہوں
تجھے پتہ نا چلے

کریں تو پِھر کیا کریں
تیرے بن کیسے جئیں
آنكھوں میں پیار لیے
بولو کہاں کہاں پھیریں

خفا تو ہم بھی ہیں تم بھی ہو
ہمیں پتہ نا چلے
جدائی کا مجھے غم بھی ہے
کوئی ایسی خطہ نا کرے
کریں تو پِھر کیا کریں
تیرے بن کیسے جئیں
آنكھوں میں پیار لیے
بولو کہاں کہاں پھیریں

سجنی پاس بلاؤ نا ، كے دِل آج ٹوٹا ہے آج ٹوٹا
ساجن مان جاؤ نا ، كے وہ آج روٹھا ہے آج روٹھا ہے

کوئی اسے منائے نا
جانے جان
دِل تجھے ہی چاھے نا
وواو

ہمیں دِل سے بلاؤ نا
یہی اب کہنا ہے اب کہنا ہے
تم پاس آؤ نا
آؤ نا

سجنی پاس بلاؤ نا ، ساجن مان جاؤ نا

سجنی پاس بلاؤ نا ، كے دِل آج ٹوٹا ہے آج ٹوٹا
ساجن مان جاؤ نا ، كے وہ آج روٹھا ہے آج روٹھا ہے

سجنی پاس بلاؤ نا ، ساجن مان جاؤ نا



Credits
Writer(s): Farhan Saeed, Sheraz Aamir, Goher Mumtaz
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link