Mast Nazron Se Allah Bachaye

کوئی دل میں لیے ارمان چلا جاتا ہے
(کوئی دل میں لیے ارمان چلا جاتا ہے)
کوئی کھوئے ہوئے اوسان چلا جاتا ہے
(کوئی کھوئے ہوئے اوسان چلا جاتا ہے)
حسن والوں سے یہ کہہ دو کہ نہ نکلیں باہر
دیکھنے والوں کا ایمان چلا جاتا ہے

مست نظروں سے ﷲ بچائے
(مست نظروں سے ﷲ بچائے)
مہ جمالوں سے ﷲ بچائے
(مست نظروں سے ﷲ بچائے)
(مہ جمالوں سے ﷲ بچائے)

مست نظروں سے ﷲ بچائے
(مست نظروں سے ﷲ بچائے)
مہ جمالوں سے ﷲ بچائے
(مہ جمالوں سے ﷲ بچائے)

ہر بلا سر پہ آ جائے، لیکن
(ہر بلا سر پہ آ جائے، لیکن)
حسن والوں سے ﷲ بچائے
(ہر بلا سر پہ آ جائے، لیکن)
(حسن والوں سے ﷲ...)
(ہر بلا سر پہ آ جائے، لیکن)
(حسن والوں سے ﷲ بچائے)

ان کی معصومیت پر نہ جانا
(ان کی معصومیت پر نہ جانا)
ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنا
(ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنا)

لوٹ لیتے ہیں یہ مسکرا کر
(لوٹ لیتے ہیں یہ مسکرا کر)
ان کی چالوں سے ﷲ بچائے
(لوٹ لیتے ہیں یہ مسکرا کر)
(ان کی چالوں سے ﷲ بچائے)
(لوٹ لیتے ہیں یہ مسکرا کر)
(ان کی چالوں سے ﷲ بچائے)

لوٹ لیتے ہیں
یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں
یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)

یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)

جھلک رخ کی دکھا کر، مسکرا کر لوٹ لیتے ہیں
(جھلک رخ کی دکھا کر، مسکرا کر لوٹ لیتے ہیں)
نگاہوں سے نگاہوں کو ملا کر لوٹ لیتے ہیں
(نگاہوں سے نگاہوں کو ملا کر لوٹ لیتے ہیں)
یہ اچھی پردہ داری ہے، یہ اچھی دل نوازی ہے
ہنسا کر لوٹ لیتے ہے، رلا کر لوٹ لیتے ہیں

(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ...)
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)

حسن والے وفا نہیں کرتے
عشق والے دغا نہیں کرتے
ظلم کرنا تو ان کی عادت ہے
یہ کسی کا بھلا نہیں کرتے

یہ لوٹ لیتے ہیں (یہ لوٹ لیتے ہیں)
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)

امیر اس راستے سے جو گزرتے ہیں وہ کہتے ہیں
(امیر اس راستے سے جو گزرتے ہیں وہ کہتے ہیں)
"محلہ ہے حسینوں کا کہ قزاقوں کی بستی ہے؟"

یہ لوٹ لیتے ہیں (یہ لوٹ لیتے ہیں)
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ...)
(یہ لوٹ لیتے ہیں، یہ لوٹ لیتے ہیں)

لوٹ لیتے ہیں یہ مسکرا کر
ان کی چالوں سے ﷲ بچائے
(لوٹ لیتے ہیں یہ مسکرا کر)
(ان کی چالوں سے ﷲ بچائے)

ان کی فطرت میں ہے بے وفائی
(ان کی فطرت میں ہے بے وفائی)
جانتی ہے یہ ساری خدائی
(جانتی ہے یہ ساری خدائی)

اچھے اچھوں کو دیتے ہیں دھوکا
(اچھے اچھوں کو دیتے ہیں دھوکا)
بھولے بھالوں سے ﷲ بچائے
(اچھے اچھوں کو دیتے ہیں دھوکا)
(بھولے بھالوں سے ﷲ بچائے)

اچھے اچھوں کو دیتے ہیں دھوکا
بھولے بھالوں سے ﷲ بچائے
مست نظروں سے ﷲ بچائے
مہ جمالوں سے ﷲ بچائے



Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Farrukh Ali Khan, Purnam Allah Abadi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link