Apna Samaj Ke

اپنا سمجھ کے دل دیا تجھے
دل کو تُو نے ٹھکرا دیا
کیا تھی خطا میری، دی سزا تُو نے
ایسا مجھ سے بدلا لیا

تجھے دوں یہ صدا
بس اتنا بتا
کیا یہی ہے وفا؟

اپنا سمجھ کے دل دیا تجھے
دل کو تُو نے ٹھکرا دیا

تجھے دوں یہ صدا
بس اتنا بتا
کیا یہی ہے وفا؟

اپنا سمجھ کے دل دیا تجھے
دل کو تُو نے ٹھکرا دیا

تیرے نغمے، سانسیں میری
یادیں تیری، گیت ہیں میرے

تیرے نغمے، سانسیں میری
یادیں تیری، گیت ہیں میرے
لب پہ بس اک نام ہے تیرا
گاتا ہوں میں سانجھ سویرے

مجھ کو میرا یار ملا نہ
پیار کے بدلے ہیار ملا نہ
کیا یہی ہے وفا؟

اپنا سمجھ کے دل دیا تجھے
دل کو تُو نے ٹھکرا دیا
کیا تھی خطا میری، دی سزا تُو نے
ایسا مجھ سے بدلا لیا

تجھے دوں یہ صدا
بس اتنا بتا
کیا یہی ہے وفا؟

اپنا سمجھ کے دل دیا تجھے
دل کو تُو نے ٹھکرا دیا

مجھ کو اپنا ساتھی کہہ کے
دل کو میرے حوالے کیا

مجھ کو اپنا ساتھی کہہ کے
دل کو میرے حوالے کیا
پاس آ کے، پیار جتا کے
کاندھوں پہ میرے سر رکھ دیا

بانہوں میں پہلے گھیر لیا کیوں؟
ہنس کے منہ اب پھیر لیا کیوں؟
کیا یہی ہے وفا؟

اپنا سمجھ کے دل دیا تجھے
دل کو تُو نے ٹھکرا دیا
کیا تھی خطا میری، دی سزا تُو نے
ایسا مجھ سے بدلا لیا

تجھے دوں یہ صدا
بس اتنا بتا
کیا یہی ہے وفا؟

اپنا سمجھ کے دل دیا تجھے
دل کو تُو نے ٹھکرا دیا
کیا تھی خطا میری، دی سزا تُو نے
ایسا مجھ سے بدلا لیا



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link