Jaadu Bhari

جادو بھری تیری نظر چپکے سے شرما گئی

جادو بھری تیری نظر چپکے سے شرما گئی
دیکھا تجھے، دل نے کہا، "منزل قریب آ گئی"
ہو، جادو بھری تیری نظر چپکے سے شرما گئی
دیکھا تجھے، دل نے کہا، "منزل قریب آ گئی"

مستی بھری خوشبو تیری چاروں طرف چھا گئی
دو دل ملے، مل کے چلے، پھر سے بہار آ گئی
مستی بھری خوشبو تیری چاروں طرف چھا گئی
دو دل ملے، مل کے چلے، پھر سے بہار آ گئی

تھا بد نصیب، تُو میرا بن کے نصیب آ گئی
تھا بد نصیب، تُو میرا بن کے نصیب آ گئی

دیکھا تجھے، دل نے کہا، "منزل قریب آ گئی"

دیکھو ذرا، ٹھنڈی ہوا صحرا میں چلنے لگی
تم ساتھ ہو، لگنے لگی کتنی حسیں زندگی
دیکھو ذرا، ٹھنڈی ہوا صحرا میں چلنے لگی
تم ساتھ ہو، لگنے لگی کتنی حسیں زندگی

اندھیاروں میں یہ روشنی کتنی عجیب آ گئی
اندھیاروں میں یہ روشنی کتنی عجیب آ گئی

ہو، دیکھا تجھے، دل نے کہا، "منزل قریب آ گئی"

جادو بھری تیری نظر چپکے سے شرما گئی
دیکھا تجھے، دل نے کہا، "منزل قریب آ گئی"



Credits
Writer(s): M Arshad, Khwaja Parvez
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link