Ye Khushi Ajeeb Khushi Hai

یہ خوشی عجب خوشی ہے، اِسے جانے کیا زمانہ
ابھی زندگی حقیقت، ابھی زندگی فسانہ
یہ خوشی عجب خوشی ہے، اِسے جانے کیا زمانہ
ابھی زندگی حقیقت، ابھی زندگی فسانہ
یہ خوشی عجب خوشی ہے...

ہوئی اُن سے آج روشن تِری زندگی کی محفل
ہوئی اُن سے آج روشن تِری زندگی کی محفل
جنھیں اہلِ دل نے چاہا، جو ہیں اہلِ دل کے قابل
جو ہیں اہلِ دل کے قابل

یہ خوشی عجب خوشی ہے، اِسے جانے کیا زمانہ
ابھی زندگی حقیقت، ابھی زندگی فسانہ
یہ خوشی عجب خوشی ہے...

تِری خوش نصیبیوں پر مجھے کیوں نہ رشک آئے
تِری خوش نصیبیوں پر مجھے کیوں نہ رشک آئے
کہ جو پھول تُو نے مانگے وہی تیرے ہاتھ آئے
وہی تیرے ہاتھ آئے

یہ خوشی عجب خوشی ہے، اِسے جانے کیا زمانہ
ابھی زندگی حقیقت، ابھی زندگی فسانہ
یہ خوشی عجب خوشی ہے، اِسے جانے کیا زمانہ
ابھی زندگی حقیقت، ابھی زندگی فسانہ
یہ خوشی عجب خوشی ہے...



Credits
Writer(s): Ahmed Rushdi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link