Koi Humnafas Nahin
کوئی ہم نفس نہیں ہے...
کوئی ہم نفس نہیں ہے، کوئی رازداں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے
فقط ایک دل تھا اپنا، سو وہ مہرباں نہیں ہے
سو وہ مہرباں نہیں ہے
سو وہ مہرباں نہیں ہے
مِری روح کی حقیقت مِرے آنسوؤں سے پوچھو
مِری روح کی حقیقت مِرے آنسوؤں سے پوچھو، پوچھو، پوچھو، پوچھو
مِرے آ-
مِری روح کی، مِری روح کی حقیقت...
گا ما سا گا رے سا نی ما دھا نی سا دھا نی سا سا سا سا سا
دھا نی سا گا ما گا سا گا ما گا سا ما گا
دھا نی دھا ما گا دھا نی گا رے دھا نی ما دھا سا ما دھا سا سا ما دھا سا
دھا دھا نی سا گا سا گا ما دھا گا ما نی دھا گا ما سا گا رے
دھا نی سا سا دھا نی سا سا دھا نی سا سا
مِری روح کی حقیقت مِرے آنسوؤں سے پوچھو
مِرے آنسوؤں سے پوچھو
مِرا مجلسی تبسم مِرا ترجماں نہیں ہے
مِرا ترجماں نہیں ہے
مِرا مجلسی تبسم...
مِرا مجلسی تبسم مِرا ترجماں نہیں ہے
مِرا ترجماں نہیں ہے
مِرا ترجماں نہیں ہے
کسی آنکھ کو صدا دو، کسی زلف کو پکارو
کسی آنکھ کو صدا دو، کسی زلف کو پکارو، پکارو، پکارو
کسی آنکھ کو صدا دو...
کسی آنکھ کو صدا دو، کسی زلف کو پکارو
کسی زلف کو پکارو
بڑی دھوپ پڑ رہی ہے، کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
بڑی دھوپ پڑ رہی ہے، کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
بڑی دھوپ پڑ رہی ہے، کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
انھیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ، آؤ، آؤ
انھیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
اگر آ سکو تو آؤ
مِرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
کوئی کہکشاں نہیں ہے
کوئی ہم نفس نہیں ہے...
کوئی ہم نفس نہیں ہے، کوئی رازداں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے
فقط ایک دل تھا اپنا، سو وہ مہرباں نہیں ہے
سو وہ مہرباں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے
کوئی مہرباں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے
کوئی ہم نفس نہیں ہے، کوئی رازداں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے
فقط ایک دل تھا اپنا، سو وہ مہرباں نہیں ہے
سو وہ مہرباں نہیں ہے
سو وہ مہرباں نہیں ہے
مِری روح کی حقیقت مِرے آنسوؤں سے پوچھو
مِری روح کی حقیقت مِرے آنسوؤں سے پوچھو، پوچھو، پوچھو، پوچھو
مِرے آ-
مِری روح کی، مِری روح کی حقیقت...
گا ما سا گا رے سا نی ما دھا نی سا دھا نی سا سا سا سا سا
دھا نی سا گا ما گا سا گا ما گا سا ما گا
دھا نی دھا ما گا دھا نی گا رے دھا نی ما دھا سا ما دھا سا سا ما دھا سا
دھا دھا نی سا گا سا گا ما دھا گا ما نی دھا گا ما سا گا رے
دھا نی سا سا دھا نی سا سا دھا نی سا سا
مِری روح کی حقیقت مِرے آنسوؤں سے پوچھو
مِرے آنسوؤں سے پوچھو
مِرا مجلسی تبسم مِرا ترجماں نہیں ہے
مِرا ترجماں نہیں ہے
مِرا مجلسی تبسم...
مِرا مجلسی تبسم مِرا ترجماں نہیں ہے
مِرا ترجماں نہیں ہے
مِرا ترجماں نہیں ہے
کسی آنکھ کو صدا دو، کسی زلف کو پکارو
کسی آنکھ کو صدا دو، کسی زلف کو پکارو، پکارو، پکارو
کسی آنکھ کو صدا دو...
کسی آنکھ کو صدا دو، کسی زلف کو پکارو
کسی زلف کو پکارو
بڑی دھوپ پڑ رہی ہے، کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
بڑی دھوپ پڑ رہی ہے، کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
بڑی دھوپ پڑ رہی ہے، کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
کوئی سائباں نہیں ہے
انھیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ، آؤ، آؤ
انھیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
اگر آ سکو تو آؤ
مِرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
کوئی کہکشاں نہیں ہے
کوئی ہم نفس نہیں ہے...
کوئی ہم نفس نہیں ہے، کوئی رازداں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے
فقط ایک دل تھا اپنا، سو وہ مہرباں نہیں ہے
سو وہ مہرباں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے
کوئی مہرباں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے
Credits
Writer(s): Traditional, Ghulam Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.