Kehna Ghalat Ghalat To Chhupana Sahi Sahi
کہنا غلط غلط...
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا...)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح...)
(کہنا غلط غلط تو چُھپا-)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا...)
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا...)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح)
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
(کہ کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح)
قاصد، کہا جو اُس نے...
قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح
(قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح)
(قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا...)
(قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح)
یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی
(یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی)
(یہ صبح صبح چہرے کی...)
(یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی)
(یہ صبح صبح چہرے کی رنگ-)
(یہ صبح صبح...)
...رنگت اُڑی، اُڑی، اُڑی ہوئی
یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی
کل رات تم کہاں تھے؟
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
(کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا...)
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
(کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا...)
(کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح)
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
(کل رات؟)
(کل رات تم کہاں تھے؟)
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
(کل رات تم کہاں؟)
یہ اُڑی اُڑی سی رنگت، یہ کُھلے کُھلے سے گیسو
تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ
(کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا...)
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
(ہو، دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ)
(دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں...)
دل، دل، دل، دل، دل
(دل لے کے میرا ہاتھ میں...)
(دل لے...)
دل لے کے میرا ہاتھ میں...
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
(دل لے کے میرا...)
(دل لے کے...)
(دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ)
دل لے کے میرا...
دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
"کیا لو گے اِس کے دام؟
کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح"
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح)
کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح)
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا...)
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح)
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح، کیا لو گے؟)
آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو ہم کو جامِ مے
(آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو...)
(آنکھیں ملاؤ غیر سے...)
آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو ہم کو جامِ مے
ساقی تمھیں قسم ہے...
ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح
(ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح)
(ساقی تمھیں قسم...)
ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا...)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح...)
(کہنا غلط غلط تو چُھپا-)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا...)
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا...)
(کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح)
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
(کہ کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح)
قاصد، کہا جو اُس نے...
قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح
(قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح)
(قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا...)
(قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح)
یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی
(یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی)
(یہ صبح صبح چہرے کی...)
(یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی)
(یہ صبح صبح چہرے کی رنگ-)
(یہ صبح صبح...)
...رنگت اُڑی، اُڑی، اُڑی ہوئی
یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی
کل رات تم کہاں تھے؟
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
(کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا...)
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
(کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا...)
(کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح)
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
(کل رات؟)
(کل رات تم کہاں تھے؟)
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
(کل رات تم کہاں؟)
یہ اُڑی اُڑی سی رنگت، یہ کُھلے کُھلے سے گیسو
تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ
(کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا...)
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
(ہو، دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ)
(دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں...)
دل، دل، دل، دل، دل
(دل لے کے میرا ہاتھ میں...)
(دل لے...)
دل لے کے میرا ہاتھ میں...
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل، دل، دل، دل
دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
(دل لے کے میرا...)
(دل لے کے...)
(دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ)
دل لے کے میرا...
دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
"کیا لو گے اِس کے دام؟
کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح"
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح)
کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح)
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا...)
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح)
(کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح، کیا لو گے؟)
آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو ہم کو جامِ مے
(آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو...)
(آنکھیں ملاؤ غیر سے...)
آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو ہم کو جامِ مے
ساقی تمھیں قسم ہے...
ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح
(ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح)
(ساقی تمھیں قسم...)
ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
Altri album
- Akhiyan Udeekdian 2.0 - Single
- Husn Walo Se - Single
- Mainu Asa Yashu Amrit Pila De
- Revamped, Vol. 4 (Remix)
- Nusrat - 1994 Concert
- Yeh Jo Halka Halka Suroor Hai (Lofi Mix)
- Tumhe Dillagi Bhool Jaani Padegi (Lofi Mix) - EP
- Ya Nabi Noor Ho Tum
- Fusion, Vol 1
- Revamped, Vol. 1 (Remix)
All Albums of Nusrat Fateh Ali Khan feat. Afternight Vibes >
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.