Koplein Phir Phoot Aayi
کونپلیں پھر پھوٹ آئیں...
کونپلیں پھر پھوٹ آئیں شاخ پر کہنا اُسے
کونپلیں پھر پھوٹ آئیں شاخ پر کہنا اُسے
وہ نہ سمجھا ہے، نہ سمجھے گا...
وہ نہ سمجھا ہے، نہ سمجھے گا مگر کہنا اُسے
کونپلیں پھر پھوٹ آئیں...
وقت کا طوفان ہر اک شے بہا کر لے گیا
وقت کا طوفان ہر اک شے بہا کر لے گیا
کتنی تنہا ہو گئی ہے رہ گزر کہنا اُسے
وہ نہ سمجھا ہے، نہ سمجھے گا...
وہ نہ سمجھا ہے، نہ سمجھے گا مگر کہنا اُسے
کونپلیں پھر پھوٹ آئیں...
جا رہا ہے چھوڑ کر تنہا مجھے جس کے لیے
جا رہا ہے چھوڑ کر تنہا مجھے جس کے لیے
چین نہ دے پائے گا وہ سیم و زر کہنا اُسے
وہ نہ سمجھا ہے، نہ سمجھے گا مگر کہنا اُسے
کونپلیں پھر پھوٹ آئیں...
رِس رہا ہو خون دل سے، لب مگر ہنستے رہیں
رِس رہا ہو خون دل سے، لب مگر ہنستے رہیں
کر گیا برباد مجھ کو...
کر گیا برباد مجھ کو یہ ہنر کہنا اُسے
وہ نہ سمجھا ہے، نہ سمجھے گا مگر کہنا اُسے
کونپلیں پھر پھوٹ آئیں...
جس نے زخموں سے مِرا، شہزادؔ، سینہ بھر دیا
جس نے زخموں سے مِرا، شہزادؔ، سینہ بھر دیا
مسکرا کر آج پیارے...
مسکرا کر آج پیارے چارہ گر کہنا اُسے

Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.