Ye Kaghzi Phool Jaise (From "Devar Bhabi")
یہ لوگ، پتھر کے دل ہیں جن کے، نمائشِ رنگ میں ہیں ڈوبے
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
اِنھیں کوئی کاش یہ بتا دے، مقام اونچا ہے سادگی کا
اِنھیں بھلا زخم کی خبر کیا کہ تیر چلتے ہوئے نہ دیکھا
اداس آنکھوں میں آرزوؤں کا خون جلتے ہوئے نہ دیکھا
اندھیرا چھایا ہے اِن کے آگے حسین غفلت کی روشنی کا
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
یہ صحنِ گلشن میں جب گئے ہیں، بہار ہی لوٹ لے گئے ہیں
جہاں گئے ہیں، یہ دو دلوں کا قرار ہی لوٹ لے گئے ہیں
کہ دل دکھانا ہے اِن کا شیوہ، اِنھیں ہے احساس کب کسی کا
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
میں جھوٹ کی جگمگاتی محفل میں آج سچ بولنے لگا ہوں
میں ہو کے مجبور اپنے گیتوں میں زہر پھر گھولنے لگا ہوں
یہ زہر شاید اڑا دے نشہ غرور میں ڈوبی زندگی کا
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ہیں آدمی کا
اِنھیں کوئی کاش یہ بتا دے، مقام اونچا ہے سادگی کا
یہ کاغذی پھول جیسے چہرے...

Credits
Writer(s): Inayat Hussain Bhatti
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Mera Ghar Meri Jannat (From "Devar Bhabi")
- Kya Cheez Muhabbat Hoti Hai (From "Devar Bhabi")
- Tum Wohi Ho (From "Devar Bhabi")
- Hip Hip Hurrey (From "Devar Bhabi")
- Ye Kaghzi Phool Jaise (From "Devar Bhabi")
- Mera Ghar Meri Jannat 2 (From "Devar Bhabi")
- Na Aaye Aaj Bhi Tum (From "Devar Bhabi")
- Ae Raat Bata (From "Devar Bhabi")
- Tark-e-Ulfat Ka Sila (From "Dil Mera Dharkan Teri")
- Rooth Gai Kiyun (From "Dil Mera Dharkan Teri")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.