Chahey Dunya Ho Khafa
چاہے دنیا ہو خفا
سنگ چھوڑوں نہ تیرا
چاہے دنیا ہو خفا، سنگ چھوڑوں نہ تیرا
یہ ہے میرا فیصلہ، کیا ہے تیرا فیصلہ، او، سجنی؟
ہو، سنگ چھوڑوں نہ تیرا، چاہے دنیا ہو خفا
جو ہے تیرا فیصلہ، وہ ہے میرا فیصلہ، ہو، سجنا
او، چاہے دنیا ہو خفا، سنگ چھوڑوں نہ تیرا
یہ ہے میرا فیصلہ، کیا ہے تیرا فیصلہ، او، سجنی؟
تم امبر ہو، میں دھرتی ہوں
ملتے ہوئے تم سے ڈرتی ہوں
تم امبر ہو، میں دھرتی ہوں
ملتے ہوئے تم سے ڈرتی ہوں
پیار کیا تو ڈرنا کیسا
غم دنیا کا کرنا کیسا
او، دل کو اپنے، ساتھیا، نام تیرے کر دیا
جو ہے تیرا فیصلہ، وہ ہے میرا فیصلہ، ہو، سجنا
او، چاہے دنیا ہو خفا، سنگ چھوڑوں نہ تیرا
یہ ہے میرا فیصلہ، کیا ہے تیرا فیصلہ، او، سجنی؟
آؤ وہاں پہ ہم کھو جائیں
دنیا والے ڈھونڈ نہ پائیں
آؤ وہاں پہ ہم کھو جائیں
دنیا والے ڈھونڈ نہ پائیں
موڑ پہ آ کے چھوڑ نہ دینا
دل لے کے یہ دل توڑ نہ دینا
او، کروں تجھ سے جو جفا، معاف کرے نہ خدا

Credits
Writer(s): Mehdi Hassan, M Ashraf, Nahid Akhter, Tasleem Fazili
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.