Dil Jhoomta Hai Mera (From "Saheli")

دل جھومتا ہے، اہا، ناچوں گی، گاؤں گی میں
اپنے پیا کی خاطر گلیاں سجاؤں گی میں
دل جھومتا ہے میرا

گھونگھٹ سے مسکرا کر ڈالوں گی اُن پہ ڈورے
گردن میں ڈال دوں گی یہ ہاتھ گورے گورے، یہ ہاتھ گورے گورے

مستی بھری جوانی اُن پہ لٹاؤں گی میں
اپنے پیا کی خاطر گلیاں سجاؤں گی میں
دل جھومتا ہے میرا

بے تاب ہیں امنگیں، آ کر گلے لگا لے
مجھ سے نظر ملا لے، دنیا نئی بسا لے، دنیا نئی بسا لے

وہ گیت پیار والے تجھ کو سناؤں گی میں
اپنے پیا کی خاطر گلیاں سجاؤں گی میں
دل جھومتا ہے، اہا، ناچوں گی، گاؤں گی میں
اپنے پیا کی خاطر گلیاں سجاؤں گی میں
دل جھومتا ہے...

ویران میرے دن ہیں، حیران میری راتیں
کیسے کوئی بھلا دے میرے صنم کی باتیں، میرے صنم کی باتیں

ارمان لے کے تیری محفل سے جاؤں گی میں
ہنس ہنس کے ناچوں گی میں، رو رو کے گاؤں گی میں

ویران میرے دن ہیں...



Credits
Writer(s): A. Hameed, Fayaz Hashmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link