Sharma Ke Humse
شرما کے ہم سے آنکھ ملانے کا شکریہ
شرما کے ہم سے آنکھ ملانے کا شکریہ
دل ہم تو دے رہے تھے، چرانے کا شکریہ
دل ہم تو دے رہے تھے، چرانے کا شکریہ
مہمان بن کے آئے تھے اور دل چرا لیا
مہمان بن کے آئے تھے اور دل چرا لیا
اچھا کیا حضور نے، آنے کا شکریہ
اچھا کیا حضور نے، آنے کا شکریہ
پہلی نظر کی چوٹ نے بے تاب کر دیا
پہلی نظر کی چوٹ نے بے تاب کر دیا
دل بول اٹھا کہ ایسے نشانے کا شکریہ
دل بول اٹھا کہ ایسے نشانے کا شکریہ
مل کر نگاہ آپ کے قدموں میں آ گئی
مل کر نگاہ آپ کے قدموں میں آ گئی
ناچیز کو کنیز بنانے کا شکریہ
شرما کے ہم سے آنکھ ملانے کا شکریہ
دل ہم تو دے رہے تھے، چرانے کا شکریہ
شرما کے ہم سے آنکھ ملانے کا شکریہ
دل ہم تو دے رہے تھے، چرانے کا شکریہ
دل ہم تو دے رہے تھے، چرانے کا شکریہ
مہمان بن کے آئے تھے اور دل چرا لیا
مہمان بن کے آئے تھے اور دل چرا لیا
اچھا کیا حضور نے، آنے کا شکریہ
اچھا کیا حضور نے، آنے کا شکریہ
پہلی نظر کی چوٹ نے بے تاب کر دیا
پہلی نظر کی چوٹ نے بے تاب کر دیا
دل بول اٹھا کہ ایسے نشانے کا شکریہ
دل بول اٹھا کہ ایسے نشانے کا شکریہ
مل کر نگاہ آپ کے قدموں میں آ گئی
مل کر نگاہ آپ کے قدموں میں آ گئی
ناچیز کو کنیز بنانے کا شکریہ
شرما کے ہم سے آنکھ ملانے کا شکریہ
دل ہم تو دے رہے تھے، چرانے کا شکریہ
Credits
Writer(s): Master Hussain, Tanveer Naqvi, Saif Saif
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.