Gari Ko Chalana

گاڑی کو چلانا، بابو...
گاڑی کو چلانا، بابو، ذرا ہلکے ہلکے ہلکے
کہیں دل کا جام نہ چھلکے
دل کا جام کہیں نہ چھلکے

گاڑی کو چلانا، بابو...
گاڑی کو چلانا، بابو، ذرا ہلکے ہلکے ہلکے
کہیں دل کا جام نہ چھلکے
دل کا جام کہیں نہ چھلکے
گاڑی کو چلانا، بابو...

ظالم ہیں یہ ہچکولے
ظالم ہیں یہ ہچکولے
میرے دل کی دنیا ڈولے
میرے دل کی دنیا ڈولے

ہے رستہ اونچا نیچا، ذرا ہولے ہولے
ہے رستہ اونچا نیچا، ذرا ہولے ہولے
میری زلف الجھتی جائے، میرا نرم کلیجہ دھڑکے

گاڑی کو چلانا، بابو...
گاڑی کو چلانا، بابو، ذرا ہلکے ہلکے ہلکے
کہیں دل کا جام نہ چھلکے
دل کا جام کہیں نہ چھلکے
گاڑی کو چلانا، بابو...

رفتار تیری رنگیلی
ڈر ڈر کے مرے شرمیلی
رفتار تیری رنگیلی
ڈر ڈر کے مرے شرمیلی
ہو، ڈر ڈر کے مرے شرمیلی

میرے دل کا حال سنائے میری رنگت پیلی پیلی
میرے دل کا حال سنائے میری رنگت پیلی پیلی
او بابو، ذرا سنبھل کے، دل کا جام کہیں نہ چھلکے

گاڑی کو چلانا، بابو...
گاڑی کو چلانا، بابو، ذرا ہلکے ہلکے ہلکے
کہیں دل کا جام نہ چھلکے
دل کا جام کہیں نہ چھلکے
گاڑی کو چلانا، بابو...



Credits
Writer(s): Shoib Mansoor, Akhtar Allah Dita
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link