Zinda Rahen To Kis Ki (from "Uf Yeh Beevian")

زندہ رہیں تو کس کی خاطر...

زندہ رہیں تو کس کی خاطر، ہوش میں آئیں کس کے لیے

جانے والے آ نہیں سکتے...
جانے والے آ نہیں سکتے، شمعیں جلائیں کس کے لیے

روکتے کیوں ہو جام میں بھر کے، خون جگر کا پینے دو

یہ تو بتاؤ، بربادی سے...
یہ تو بتاؤ، بربادی سے خود کو بچائیں کس کے لیے
زندہ رہیں تو کس کی خاطر، ہوش میں آئیں کس کے لیے
زندہ رہیں تو کس کی خاطر...

جس کے لیے مانگی تھیں دعائیں جب وہ ہی ہم سے روٹھ گیا

اب سجدے میں گر کے، یاروں...
اب سجدے میں گر کے، یاروں، مانگیں دعائیں کس کے لیے
زندہ رہیں تو کس کی خاطر، ہوش میں آئیں کس کے لیے
جانے والے آ نہیں سکتے...
جانے والے آ نہیں سکتے، شمعیں جلائیں کس کے لیے
زندہ رہیں تو کس کی خاطر، ہوش میں آئیں کس کے لیے

Credits
Writer(s): M Ashraf, Wajid Ali Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link