Ye Saman Pyar Ka (From "Anmol Mohabbat")

(یہ سماں پیار کا)
(یہ سماں پیار کا)

آ جا، آ جا (آ جا، آ جا)
ان بانہوں میں (ان بانہوں میں)
کھو جائیں ہم (کھو جائیں ہم)
ان راہوں میں

(میں بھی ہوں تیری)
(یہ دل بھی ہے تیرا)
(او جانِ جاں)

یہ راستے، یہ وادیاں
چومے تیرے قدم
جھکنے لگا ہے آسماں
جھکنے لگا ہے آسماں
تیرے لیے، صنم

(یہ سماں پیار کا)
یہ جہاں (جہاں، جہاں) پیار کا

آنکھوں میں تیری پیار کے
کھلنے لگے کنول
آنکھوں میں تیری پیار کے
کھلنے لگے کنول
ہونٹوں پہ مسکرا گئی
رنگین سی غزل

تعریف تیری، جانِ من
جتنی کروں، ہے کم
اے کاش، یہ سماں یہیں
کچھ دیر جائے تھم

(یہ سماں پیار کا)
یہ جہاں (جہاں، جہاں) پیار کا

شرما گئی کرن کرن
چھو کے تیرا بدن
شرما گئی کرن کرن
چھو کے تیرا بدن
تجھ سے نظر چرا گئی
یہ دھوپ کی دلہن

دیکھا تجھے تو جھوم اٹھی
مستی میں یہ گھٹا
زلفوں سے کھیلنے لگی
پربت کی یہ ہوا

(یہ سماں پیار کا)



Credits
Writer(s): Robin Ghosh, M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link