Mere Dil Ko Tornewale

میرے دل کو توڑنے والے
کس کس کا دل توڑے گا؟
میرے دل کو توڑنے والے
کس کس کا دل توڑے گا؟

اپنے نئے جیون ساتھی کو
یہ تو بتا، کب چھوڑے گا؟

میرے دل کو توڑنے والے

تیری جوانی اک شعلہ ہے
پروانے لاکھوں آئیں گے
تیری جوانی اک شعلہ ہے
پروانے لاکھوں آئیں گے

ڈھل جائے گی جب یہ جوانی
کس سے ناتا جوڑے گا؟

میرے دل کو توڑنے والے

دل تو خدا کا گھر ہوتا ہے
تُو نے خدا کا گھر توڑا ہے
دل تو خدا کا گھر ہوتا ہے
تُو نے خدا کا گھر توڑا ہے

زندہ رہنا مشکل ہوگا
موت کو بھی تُو ترسے گا

میرے دل کو توڑنے والے



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link