Ya Muhammad Noor E Mujassam

یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا حبیبی، یا مولائی
تصویر کمالِ محبت تنویرِ جمال خدائی
یا محمد نورِ مجسم

تیرا وصف بیاں ہو کس سے
تیرا وصف بیاں ہو کس سے
تیری کون کرے گا بڑائی (صلی اللہ)
تیری کون کرے گا بڑائی (صلی اللہ)
اس گردِ سفر میں گم ہے
اس گردِ سفر میں گم ہے جبریل امیں کی رسائی

یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا حبیبی، یا مولائی
تصویر کمالِ محبت تنویرِ جمال خدائی
یا محمد نورِ مجسم

ما اجملک تیرے صورت
ما اجملک تیرے صورت ما احسنک تیری سیرت (صلی اللہ)
ما احسنک تیری سیرت (صلی اللہ)
ما اکملک تیری عظمت
ما اکملک تیری عظمت تیرے ذات میں گم ہے خدائی

یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا حبیبی، یا مولائی
تصویر کمالِ محبت تنویرِ جمال خدائی
یا محمد نورِ مجسم

یہ من کا میرا زمانہ
یہ من کا میرا زمانہ نہیں اس کا کوئی ٹھکانہ (صلی اللہ)
نہیں اس کا کوئی ٹھکانہ (صلی اللہ)
توبہ کی اور طاقت ہے
توبہ کی اور طاقت ہے لیکے تمرے دھائیں

یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا حبیبی یا مولائی
تصویر کمالِ محبت تنویرِ جمال خدائی
یا محمد نورِ مجسم

تو رئیس روز شفاعت
تو رئیس روز شفاعت تو امیر لطف و عنایت (صلی اللہ)
تو امیر لطف و عنایت (صلی اللہ)
ہے ادیب کو تجھ سے نسبت
ہے ادیب کو تجھ سے نسبت یہ غلام ہے تو آقائی

یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا محمد نورِ مجسم (صلی اللہ)
یا حبیبی یا مولائی
تصویر کمالِ محبت تنویرِ جمال خدائی
یا محمد نورِ مجسم



Credits
Writer(s): Maqbool Ahmed Sabri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link