Mere Hum Dum (From "Aarzoo")

میرے ہمدم، تجھے پا کر قرار آیا ہے

میرے ہمدم، تجھے پا کر قرار آیا ہے
دھڑکنوں میں امنگ جاگی ہے
دھڑکنوں میں امنگ جاگی ہے
آرزو پہ نکھار آیا ہے

میرے ہمدم، تجھے پا کر قرار آیا ہے
دھڑکنوں میں امنگ جاگی ہے
آرزو پہ نکھار آیا ہے
میرے ہمدم، تجھے پا کر قرار آیا ہے

میرا دل تجھ سے دور رہ کر بھی
تیری یادوں کے ساتھ ساتھ رہا

میرا دل تجھ سے دور رہ کر بھی
تیری یادوں کے ساتھ ساتھ رہا
میری جانب ہزاروں ہاتھ بڑھیں
میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ رہا

آج لیکن تیرا بدن چھو کر
پیار پہ اعتبار آیا ہے

میرے ہمدم، تجھے پا کر قرار آیا ہے

لے رہے ہیں جو دل میں انگڑائی
میں وہ ارمان کیا بتاؤں تجھے

لے رہے ہیں جو دل میں انگڑائی
میں وہ ارمان کیا بتاؤں تجھے
مانگ تیری بھروں ستاروں سے
آج پھر سے دلہن بناؤں تجھے

دیکھ کر یہ تیرا حسیں چہرہ
میری آنکھوں میں پیار آیا ہے

میرے ہمدم، تجھے پا کر قرار آیا ہے
دھڑکنوں میں امنگ جاگی ہے
دھڑکنوں میں امنگ جاگی ہے
آرزو پہ نکھار آیا ہے
میرے ہمدم، تجھے پا کر قرار آیا ہے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link