Ho Jai Hi Gaya Hai Aashiyan

ہو، جل ہی گیا ہے آشیاں
کوئی نہیں ہے مہرباں
بیری جگ کی جو اٹھی رسمیں
غم ہی ملے ہیں یہاں
ہو، جل ہی گیا ہے آشیاں

کوئی کسی کا درد نہ جانے
مطلب کے ہیں سب دیوانے
خوشیاں مانگیں، غم ہی ملے ہیں
پت جھڑ میں کب پھول کھلے ہیں

کوئی کسی کا درد نہ جانے
مطلب کے ہیں سب دیوانے

بیری جگ کی جو اٹھی رسمیں
غم ہی ملے ہیں یہاں
ہو، جل ہی گیا ہے آشیاں

دل کے زخم جلا کر جینا
زہر غموں کا ہنس کر پینا
ہر سینے میں آگ لگی ہے
کوئی نہیں لب جس پہ ہنسی ہے

دل کے زخم جلا کر جینا
زہر غموں کا ہنس کر پینا

بیری جگ کی جو اٹھی رسمیں
غم ہی ملے ہیں یہاں

ہو، جل ہی گیا ہے آشیاں
کوئی نہیں ہے مہرباں
بیری جگ کی جو اٹھی رسمیں
غم ہی ملے ہیں یہاں
ہو، جل ہی گیا ہے آشیاں



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link