Main Nahin Kehti (from "Bara Aadmi")

میں نہیں کہتی کہ تم میرے لیے توڑ کے تارے لاؤ
میں نہیں کہتی کہ تم میرے لیے تاج محل بنواؤ
میں تو کہتی ہوں مجھے پیار کرو، پیار کرو
میں نہیں کہتی کہ تم میرے لیے توڑ کے تارے لاؤ

تم یہ کیوں سوچتے ہو، دنیا میں کیا میرا ہے
میں تو خوش ہوں کہ مِرا جانِ وفا میرا ہے

میں نہیں کہتی کہ تم میرے لیے اور کوئی دکھ پاؤ
میں تو کہتی ہوں مجھے پیار کرو، پیار کرو
میں نہیں کہتی کہ تم میرے لیے توڑ کے تارے لاؤ

دل کی ہر آس ہو تم، روح کا نغمہ تم ہو
ہر تمنا کی قسم، میری تمنا تم ہو

میں نہیں کہتی کہ تم میرے لیے پلکیں کبھی چھلکاؤ
میں تو کہتی ہوں مجھے پیار کرو، پیار کرو
میں نہیں کہتی کہ تم میرے لیے توڑ کے تارے لاؤ



Credits
Writer(s): A. Hameed, Nazir Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link