Mera Pagla Man (from "Ishq Ishq")

جیسے ہیر کے بھاگ جگانے
رانجھݨ ماہی آیا

ہو، میرا پگلا من لہرایا
ہو، میرا پگلا من لہرایا

پیار کی پیاسی بانسریا میں
گیت ملن کا آیا

ہو، میرا پگلا من لہرایا
ہو، میرا پگلا من لہرایا

سنگ پون کے جھوم رہی ہوں
بانسریا کو چوم رہی ہوں

سنگ پون کے جھوم رہی ہوں
بانسریا کو چوم رہی ہوں

ناچ رہا ہے انگ انگ میرا
جھوم رہا ہے سایہ

ہو، میرا پگلا من لہرایا
ہو، میرا پگلا من لہرایا

سپنے پیاسے تھے آنکھوں میں
بیٹھے تھے کب سے راہوں میں

سپنے پیاسے تھے آنکھوں میں
بیٹھے تھے کب سے راہوں میں

کس نے من کے پریم نگر میں
آس کا دیپ جلایا؟

ہو، میرا پگلا من لہرایا
ہو، میرا پگلا من لہرایا

جانے کیوں ہے یہ بے تابی
ہو گئے کورے ہونٹ گلابی

جانے کیوں ہے یہ بے تابی
ہو گئے کورے ہونٹ گلابی

پھیل گئی کیوں مکھ پہ لالی؟
آنکھوں میں رنگ آیا

ہو، میرا پگلا من لہرایا

جیسے ہیر کے بھاگ جگانے
رانجھݨ ماہی آیا

ہو، میرا پگلا من لہرایا
ہو، میرا پگلا من لہرایا



Credits
Writer(s): Kamal Ahmed, Tafoo
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link