Dard Yun Dil Se

درد یوں دل سے لگا ہو جیسے
درد یوں دل سے لگا ہو جیسے
میری چاہت کا صلہ ہو جیسے
درد یوں دل سے لگا ہو...

پاس رہ کے بھی بہت دور ہوں میں
پاس رہ کے بھی بہت دور ہوں میں

ایک بھولی سی صدا ہو جیسے
درد یوں دل سے لگا ہو جیسے
میری چاہت کا صلہ ہو جیسے
درد یوں دل سے لگا ہو...

عشق ہر دور میں مجبور رہا
عشق ہر دور میں مجبور رہا

حسن والوں کا خدا ہو جیسے
درد یوں دل سے لگا ہو جیسے
میری چاہت کا صلہ ہو جیسے
درد یوں دل سے لگا ہو...

مال و زر راہ میں دیوار بنے
مال و زر راہ میں دیوار بنے

جرم غربت کی سزا ہو جیسے
درد یوں دل سے لگا ہو جیسے
میری چاہت کا صلہ ہو جیسے
درد یوں دل سے لگا ہو...



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link