Payassa Kunwain Ke

پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے، میں ہوں محبت کا پیاسا

پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے، میں ہوں محبت کا پیاسا
ارے، میں اپنا دل لے کے تیرے پاس آیا ہوں
آگے تیری مرضی، دل دے یا دل توڑ دے

پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے، میں ہوں محبت کا پیاسا
ارے، میں اپنا دل لے کے تیرے پاس آیا ہوں
آگے تیری مرضی، دل دے یا دل توڑ دے

جب سے دیکھا تجھ کو یہ دل تڑپ رہا ہے ایسے
پروانہ پھرتا ہے شمع کے آگے پیچھے جیسے

ہاتھ جو رکھ دے دل پہ میرے
دل یہ میرا کچھ تو سنبھلے

پیار کی آس پہ میں جی لوں گا، پیار کا دے دے دلاسا
پیار کی آس پہ میں جی لوں گا، پیار کا دے دے دلاسا
ارے، میں اپنا دل لے کے تیرے پاس آیا ہوں
آگے تیری مرضی، دل دے یا دل توڑ دے

تیری شرمیلی آنکھوں نے جب سے دیکھا مجھ کو
ٹھان لیا ہے میں نے دل میں، پا کے رہوں گا تجھ کو

ہاتھ نہ چھوڑوں، ساتھ نہ چھوڑوں
دنیا روٹھے یا گھر چھوٹے

کیا میں سناؤں اپنی کہانی، اتنا سا ہے خلاصہ
کیا میں سناؤں اپنی کہانی، اتنا سا ہے خلاصہ
ارے، میں اپنا دل لے کے تیرے پاس آیا ہوں
آگے تیری مرضی، دل دے یا دل توڑ دے

پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے، میں ہوں محبت کا پیاسا

پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے، میں ہوں محبت کا پیاسا
ارے، میں اپنا دل لے کے تیرے پاس آیا ہوں
آگے تیری مرضی، دل دے یا دل توڑ دے



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link