Apnon Begano Se (From "Naraaz" )

اپنوں بیگانوں سے ناراض ہوں
سارے انسانوں سے ناراض ہوں

اپنوں بیگانوں سے ناراض ہوں
سارے انسانوں سے ناراض ہوں
ٹوٹے ہوئے ہیں دل کے تار
ٹوٹے ہوئے ہیں دل کے تار
تار، تار، تار، تار

مجھے دے دو پیار، مجھے دے دو پیار
مجھے دے دو پیار، مجھے دے دو پیار

اس زندگی کو نیا موڑ دے
تنہا یہ دکھ سہنا چھوڑ دے
ایسے نہ مان تُو دنیا سے ہار
ایسے نہ مان تُو دنیا سے ہار
ہار، ہار ہار، ہار

میں ہوں تیرا پیار، میں ہوں تیرا پیار
میں ہوں تیرا پیار، میں ہوں تیرا پیار

آج تلک میں یہ نہیں سمجھا
کون ہے میرا، میں کس کا ہوں

آج تلک میں یہ نہیں سمجھا
کون ہے میرا، میں کس کا ہوں
محرومی کی دھوپ میں جل کر
پیار کے سائے ڈھونڈ رہا ہوں

تیری میں تیری ہم راز ہوں
گیت ہے تُو، میں آواز ہوں
ایسے نہ مان تُو دنیا سے ہار
ایسے نہ مان تُو دنیا سے ہار
ہار، ہار ہار، ہار

میں ہوں تیرا پیار، میں ہوں تیرا پیار
میں ہوں تیرا پیار، میں ہوں تیرا پیار

سرد لبوں کے شعلے دے دو
ان آنکھوں کی شبنم دے دو

سرد لبوں کے شعلے دے دو
ان آنکھوں کی شبنم دے دو
آ گئی ہے وہ منزل جب تُو
مجھ کو اپنا ہر غم دے دو

کیوں نہ میں بے رخی سے کام لوں
تھوڑا سا میں بھی انتقام لوں
ٹوٹے ہوئے ہیں دل کے تار
ٹوٹے ہوئے ہیں دل کے تار
تار، تار، تار، تار

مجھے دے دو پیار، مجھے دے دو پیار
مجھے دے دو پیار، مجھے دے دو پیار

اپنوں بیگانوں سے ناراض ہوں
سارے انسانوں سے ناراض ہوں
ٹوٹے ہوئے ہیں دل کے تار
ٹوٹے ہوئے ہیں دل کے تار
تار، تار، تار، تار

مجھے دے دو پیار، مجھے دے دو پیار
میں ہوں تیرا پیار، میں ہوں تیرا پیار

میں ناراض ہوں، میں ناراض ہوں
میں ناراض ہوں، ناراض ہوں



Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link