Jabhi Tujhe Dekhun ( From "Naraaz" )

جب بھی تجھے دیکھوں، دعا لب پہ یہ آئے
میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے

جب بھی تجھے دیکھوں، دعا لب پہ یہ آئے
میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے

ہو ہو، ہو ہو، ہو، ہو

رنگ بہاروں کا تیرا روپ سجائے
رنگ بہاروں کا تیرا روپ سجائے
میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے

جن راہوں سے تیرا گزر ہو
ارمانوں کے پھول کھلے
میری قسمت میں جو لکھی ہیں
وہ خوشیاں بھی تجھ کو ملے

کوئی نہیں پیارا مجھے تیرے سوائے
میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے

ہو ہو، ہو ہو، ہو، ہو

رنگ بہاروں کا تیرا روپ سجائے
رنگ بہاروں کا تیرا روپ سجائے
میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے

تیری نگاہیں مجھ سے خفا ہوں
ایسا کوئی دن آئے نہ
میرے پیار کے اس گلشن پہ
رنگ خزاں کا چھائے نہ

ساتھ رہیں تیرے سدا خوشیوں کے سائے
میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے

ہو ہو، ہو ہو، ہو، ہو

رنگ بہاروں کا تیرا روپ سجائے
رنگ بہاروں کا تیرا روپ سجائے
میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے

(جب بھی تجھے دیکھوں، دعا لب پہ یہ آئے)
(میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے)
(جب بھی تجھے دیکھوں، دعا لب پہ یہ آئے)
(میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے)

(جب بھی تجھے دیکھوں، دعا لب پہ یہ آئے)
(میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے)
(جب بھی تجھے دیکھوں، دعا لب پہ یہ آئے)
(میرے دل سے کبھی تیرا پیار نہ جائے)



Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link