Aaj Ki Sham (from "Aasman")

آج کی شام آپ کے نام

آج کی شام آپ کے نام سہی
آج کی شام آپ کے نام سہی

کرے یہ زمانہ بد نام تو
کرے یہ زمانہ بد نام تو
آتا ہے جو کوئی الزام تو الزام سہی

آج کی شام آپ کے نام سہی
آج کی شام...

ایسی شام زندگی میں کبھی کبھی آتی ہے
بیت جائے جب اک یاد بن جاتی ہے
ہو، ایسی شام زندگی میں کبھی کبھی آتی ہے
بیت جائے جب اک یاد بن جاتی ہے

حسن کرے عشق کو سلام تو
حسن کرے عشق کو سلام تو
آنکھوں سے ملے جو پیغام تو پیغام سہی

آج کی شام آپ کے نام سہی
آج کی شام...

زندگی کی بازی یہاں کھیلتے ہیں سارے
بات ہے نصیبوں کی، جیتے کوئی ہارے
ہو، زندگی کی بازی یہاں کھیلتے ہیں سارے
بات ہے نصیبوں کی، جیتے کوئی ہارے

لے لوں جو اداؤں سے میں کام تو
لے لوں جو اداؤں سے میں کام تو
پھر جو بھی ہوگا انجام تو انجام سہی

آج کی شام آپ کے نام سہی

کرے یہ زمانہ بد نام تو
آتا ہے جو کوئی الزام تو الزام سہی

آج کی شام آپ کے نام سہی
آج کی شام...



Credits
Writer(s): Mushtaq Ali, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link