Mujhey Tujh Se Muhabbat (from "Aasman")

ہو، سجنا

جانِ من، تُو مجھے اتنا پیارا لگا
مجھے تجھ سے محبت ہو گئی
مجھے تجھ سے محبت ہو گئی

پیار کی جب کسوٹی پہ پرکھا تجھے
ساری دنیا سے نفرت ہو گئی

مجھے تجھ سے محبت ہو گئی

سوچ لیا ہے، پیار کروں گی کچھ بھی ہو انجام میرا
سوچ لیا ہے، پیار کروں گی کچھ بھی ہو انجام میرا
آخری سانس بھی جب نکلے گی، ہونٹوں پہ ہوگا نام تیرا

میں تیرے رنگ میں اس طرح ڈھل گئی
رسموں سے بغاوت ہو گئی

مجھے تجھ سے محبت ہو گئی

دل سے جو ناتا ہے دھڑکن کا اب وہی ناتا اپنا ہے
دل سے جو ناتا ہے دھڑکن کا اب وہی ناتا اپنا ہے
اک دوجے بن کچھ بھی نہیں ہم، آنکھ ہوں میں، تُو سپنا ہے

دل تو کیا ہے، میری زندگی پہ، صنم
اب تیری حکومت ہو گئی

مجھے تجھ سے محبت ہو گئی

پیار کی جب کسوٹی پہ پرکھا تجھے
ساری دنیا سے نفرت ہو گئی

مجھے تجھ سے محبت ہو گئی



Credits
Writer(s): Saeed Gilani, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link