Payal Chhanke Bole Kangnan (From "Taqat Ka Toofan")

(پائل چھنکے، بولے کنگنا)
(ہلچل جاگی من کے انگنا)

ہو، چندا چمکے، کرنیں برسیں
رات ملن کی ہم کیوں ترسیں؟
(چندا چمکے، کرنیں برسیں)
(رات ملن کی ہم کیوں ترسیں؟)

پیار کی پیاس بجھا

آ، گلے لگ جا، ساجنا رے
آ، گلے لگ جا

(ہو، چندا چمکے، کرنیں برسیں)
(رات ملن کی ہم کیوں ترسیں؟)

پیار کی پیاس بجھا

آ، گلے لگ جا، ساجنا رے
آ، گلے لگ جا، لگ جا

(گوری کے نینا مستی کے پیالے)
(دیکھیں تو لٹ جائیں دل والے، ہائے)
(مارے شرم کے یہ گال گورے)
(ہو گئی گلابی، او بانکے چھورے)

بھیگی بھیگی راتوں میں، ہاتھ لے کے ہاتھوں میں
او (بھیگی بھیگی راتوں میں، ہاتھ لے کے ہاتھوں میں)

بھیگی بھیگی راتوں میں، ہاتھ لے کے ہاتھوں میں
ہائے، دل میرا تُو نے چرایا
جیون کی راہوں میں، بے چین بانہوں میں
تُو پیار بن کے سمایا

اور نہ مجھے ترسا

آ، گلے لگ...
آ، گلے لگ جا، ساجنا رے
آ، گلے لگ جا، لگ جا

دل بھی، جوانی بھی، آگ بھی ہے، پانی بھی
آ، کھیلیں آنکھ مچولی
میں چھپ جاؤں گی، ہاتھ نہیں آؤں گی
ڈھونڈے گا تُو، ہمجولی

میرے سنگ لہرا

آ، گلے لگ...
آ، گلے لگ جا، ساجنا رے
آ، گلے لگ جا

(ہو، چندا چمکے، کرنیں برسیں)
(رات ملن کی ہم کیوں ترسیں؟)

پیار کی پیاس بجھا

آ، گلے لگ جا، ساجنا رے
آ، گلے لگ جا، لگ جا

ہو، چندا چمکے، کرنیں برسیں
رات ملن کی ہم کیوں ترسیں؟
چندا چمکے...



Credits
Writer(s): Wajahat Atre, Zulfiqar Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link