Achhi Nahin Hoti Pyar Men (From "Taqat Ka Toofan")

اچھی نہیں ہوتی پیار میں لڑائی
آ جا، ہم کر لیں صلح صفائی
اچھی نہیں، ہاں ہاں
اچھی نہیں، جی جی

اچھی نہیں ہوتی پیار میں لڑائی
آ جا، ہم کر لیں صلح صفائی
بھول ہو گئی، دل صاف کر دو

او بابا، معاف کر دو
او بابا، معاف کر دو

اچھی نہیں ہوتی پیار میں لڑائی
آ جا، ہم کر لیں صلح صفائی
بھول ہو گئی، دل صاف کر دو

او بابا، معاف کر دو
او بابا، معاف کر دو

تُو نے اگر میری بات نہ مانی
اتنا بتا دوں تجھے، او یار جانی
تُو نے اگر میری بات نہ مانی
اتنا بتا دوں تجھے، او یار جانی
میں کہیں ڈوب کے مر جاؤں گی
میں کہیں ڈوب کے مر جاؤں گی
بدنام تجھ کو میں کر جاؤں گی

دائیں بائیں دیکھو، کوئی بھی نہیں
ہم بھی جواں ہیں، رت بھی حسیں
بھول ہو گئی، دل صاف کر دو

او بابا، معاف کر دو
او بابا، معاف کر دو

پیاسا ہے تُو بھی، میں بھی ہوں پیاسی
سمجھے اگر تو ہے بات ذرا سی
پیاسا ہے تُو بھی، میں بھی ہوں پیاسی
سمجھے اگر تو ہے بات ذرا سی
کچھ پانے، کچھ کھونے کے دن ہیں
کچھ پانے، کچھ کھونے کے دن ہیں
سپنے سہاگن ہونے کے دن ہیں

بہت ضروری اپنا ملن
مان بھی جاؤ، جانے دو، سجن
بھول ہو گئی، دل صاف کر دو

او بابا، معاف کر دو
او بابا، معاف کر دو

اچھی نہیں ہوتی پیار میں لڑائی
آ جا، ہم کر لیں صلح صفائی
بھول ہو گئی، دل صاف کر دو

او بابا، معاف کر دو
ہاں، او بابا، معاف کر دو



Credits
Writer(s): Wajahat Atre, Zulfiqar Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link