Sitti Baja Ke Mohey

ہو، سیٹی بجا کے موہے کاہے کو بلائے رے
آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو؟
ہائے، آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو

پچھواڑے آ کے مورا در کھٹکائے رے
آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو
ہائے، آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو

دیکھو جی دیکھو، یہ تو تہمت لگائے رے!
نر کی ذات کو، نر کی ذات کو
ہائے، نر کی ذات کو، نر کی ذات کو

میں تو انجانی بنوں سب کچھ جان کے
چُپکی پڑی رہوں چدرا تان کے
ہائے، میں تو انجانی بنوں سب کچھ جان کے
چُپکی پڑی رہوں چدرا تان کے

کنکریا بڑی بڑی مار کے جگائے رے
آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو
ہائے، آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو

دیکھو جی دیکھو، یہ تو تہمت لگائے رے!
نر کی ذات کو، نر کی ذات کو
ہائے، نر کی ذات کو، نر کی ذات کو

لکھ لکھ پاپی موہے میٹھی میٹھی پتیاں
کیا کیا ان سنی، ان کہی بتیاں
ہائے، لکھ لکھ پاپی موہے میٹھی میٹھی پتیاں
کیا کیا ان سنی، ان کہی بتیاں

کاغذ کے گھڑی گھڑی تیر بھی چلائے رے
آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو
ہائے، آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو

دیکھو جی دیکھو، یہ تو تہمت لگائے رے!
نر کی ذات کو، نر کی ذات کو

پچھواڑے آ کے مورا در کھٹکائے رے
آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو
ہائے، آدھی رات کو، آدھی آدھی رات کو



Credits
Writer(s): Various Artists
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link