Aahen Tarap Rahi (From " Lakhte Jigar ")

ہاتھ بڑھائے چاند کو، پیار بڑا نادان
دل کو سونا کر گئے ہیں دو دن کے مہمان

آہیں تڑپ رہی ہیں، آنسو نکل رہے ہیں
آہیں تڑپ رہی ہیں، آنسو نکل رہے ہیں
پھولوں کی آرزو میں کانٹوں پہ چل رہے ہیں
پھولوں کی آرزو میں کانٹوں پہ چل رہے ہیں

تقدیر مجھ سے تیرا دامن چھڑا رہی ہے
تقدیر مجھ سے تیرا دامن چھڑا رہی ہے

منزل پہ آ کے راہی رستے بدل رہے ہیں
منزل پہ آ کے راہی رستے بدل رہے ہیں

انجام کیا یہی تھا، او بے وفا زمانے؟
انجام کیا یہی تھا، او بے وفا زمانے؟

آنکھیں بچھانے والے آنکھیں بدل رہے ہیں
آنکھیں بچھانے والے آنکھیں بدل رہے ہیں
آہیں تڑپ رہی ہیں، آنسو نکل رہے ہیں



Credits
Writer(s): G A Chishti, Nazim Pani Pati
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link