Meri Nazren Hein Talwar
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
قدم قدم پر سنبھل سنبھل کر
مچل مچل کر لہراؤں
لپک لپک سے، جھلک جھلک سے
برقِ فلک سے ٹکراؤں
کوئی ایسا ہے دلدار
آئے کر لے آنکھیں چار
توبہ، توبہ استغفار
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
سرو و سمن ہوں، حسنِ چمن ہوں
غنچہ دہن ہوں، کیا کہنے
عیش و طرب ہوں، حورِ عرب ہوں
کتنی عجب ہوں، کیا کہنے
کوئی لاکھ بھی ہو ہوشیار
مجھ سے بچنا ہے دشوار
توبہ، توبہ استغفار
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
قہر و غضب سے، کہتی ہوں سب سے
سب ہی ادب سے جھک جائیں
بھڑک بھڑک دل، پھڑک پھڑک دل
دھڑک دھڑک دل رک جائیں
جہاں گزروں میں اک بار
خالی ہو جائیں بازار
توبہ، توبہ استغفار
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
قدم قدم پر سنبھل سنبھل کر
مچل مچل کر لہراؤں
لپک لپک سے، جھلک جھلک سے
برقِ فلک سے ٹکراؤں
کوئی ایسا ہے دلدار
آئے کر لے آنکھیں چار
توبہ، توبہ استغفار
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
سرو و سمن ہوں، حسنِ چمن ہوں
غنچہ دہن ہوں، کیا کہنے
عیش و طرب ہوں، حورِ عرب ہوں
کتنی عجب ہوں، کیا کہنے
کوئی لاکھ بھی ہو ہوشیار
مجھ سے بچنا ہے دشوار
توبہ، توبہ استغفار
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
قہر و غضب سے، کہتی ہوں سب سے
سب ہی ادب سے جھک جائیں
بھڑک بھڑک دل، پھڑک پھڑک دل
دھڑک دھڑک دل رک جائیں
جہاں گزروں میں اک بار
خالی ہو جائیں بازار
توبہ، توبہ استغفار
میری نظریں ہیں تلوار
کس کا دل ہے، روکے وار
توبہ، توبہ استغفار
Credits
Writer(s): Rashid Attre
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.