Dekho Jhot Na Bolo (From "Nazuk Rishtey")
مت گمراہ کرو محفل کو تم جھوٹی باتوں سے
کب کوئی چوری کر سکتا ہے کٹے ہوئے ہاتھوں سے
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
جیون ہے ایک پاک سمندر...
جیون ہے ایک پاک سمندر اس میں زہر نہ گھولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
تم نے آج لگایا ہے اس پر جھوٹا بہتان
جس کے اندر جاگ پڑا ہے ایک سچا انسان
تم نے آج لگایا ہے اس پر جھوٹا بہتان
جس کے اندر جاگ پڑا ہے ایک سچا انسان
لوگو، سچائی کے موتی مٹی میں مت رولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
کون ہے سچا، کون ہے جھوٹا تم کو ہے معلوم
اوروں کو مجرم کہہ کر خود بنتے ہو معصوم
کون ہے سچا، کون ہے جھوٹا تم کو ہے معلوم
اوروں کو مجرم کہہ کر خود بنتے ہو معصوم
کیا یہ ظلم نہیں ہے؟ اپنے دل کو آپ ٹٹولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
تم نے کیا رسوا بھائی کو، بہن کرے فریاد
کر دیں گی مظلوم کی آہیں ظالم کو برباد
تم نے کیا رسوا بھائی کو، بہن کرے فریاد
کر دیں گی مظلوم کی آہیں ظالم کو برباد
اب بھی اپنے من میں تم سچ کا دروازہ کھولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
جیون ہے ایک پاک سمندر اس میں زہر نہ گھولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
کب کوئی چوری کر سکتا ہے کٹے ہوئے ہاتھوں سے
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
جیون ہے ایک پاک سمندر...
جیون ہے ایک پاک سمندر اس میں زہر نہ گھولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
تم نے آج لگایا ہے اس پر جھوٹا بہتان
جس کے اندر جاگ پڑا ہے ایک سچا انسان
تم نے آج لگایا ہے اس پر جھوٹا بہتان
جس کے اندر جاگ پڑا ہے ایک سچا انسان
لوگو، سچائی کے موتی مٹی میں مت رولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
کون ہے سچا، کون ہے جھوٹا تم کو ہے معلوم
اوروں کو مجرم کہہ کر خود بنتے ہو معصوم
کون ہے سچا، کون ہے جھوٹا تم کو ہے معلوم
اوروں کو مجرم کہہ کر خود بنتے ہو معصوم
کیا یہ ظلم نہیں ہے؟ اپنے دل کو آپ ٹٹولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
تم نے کیا رسوا بھائی کو، بہن کرے فریاد
کر دیں گی مظلوم کی آہیں ظالم کو برباد
تم نے کیا رسوا بھائی کو، بہن کرے فریاد
کر دیں گی مظلوم کی آہیں ظالم کو برباد
اب بھی اپنے من میں تم سچ کا دروازہ کھولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
جیون ہے ایک پاک سمندر اس میں زہر نہ گھولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
دیکھو جھوٹ نہ بولو
Credits
Writer(s): Ashiq Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Bana Liya Hai Tumhen Humsafar (From "Nazuk Rishtey")
- Dekho Jhot Na Bolo (From "Nazuk Rishtey")
- Soja Soja Meri Jan (From "Nazuk Rishtey")
- Man Men Basa Ley Mujh Ko (From "Nazuk Rishtey")
- Chahe Koi Dilwala Hai (From "Nazuk Rishtey")
- Main Bhi Disco To Bhi Disco (From "Nazuk Rishtey")
- Pyar Mangti Hon (From "Andhi Aur Toofan")
- Kesa Insan Hai To (From "Andhi Aur Toofan")
- Sari Mehfil Ke Hosh (From "Andhi Aur Toofan")
- Hota Hai Shab-o-Roz (From "Andhi Aur Toofan")
Altri album
- Sohniyan Da Aetbar Hunr Assan Nai Karna - Single
- Dil Da Sajna
- Tenon Takiyan Bina Nahin Dil Rajda
- Madine Menu Sad Sohneya
- Maa Di Shan
- Qasim Teri Aay Mehndi - Single
- Wo Aa To Jaey Magar
- Shah Shafqat Sakhi Azlan Tun Nokar Assi Tere Aan - Single
- Wekho Yeshu Da Jalal
- Dhole Be Nafya Qadar Nu Paya - Single
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.