Shah-e-Madina (from "Noor-e-Islam")

شاہِ مدینہ
شاہِ مدینہ

یثرب کے والی
سارے نبی تیرے در کے سوالی

شاہِ مدینہ
شاہِ مدینہ

قدموں میں تیرے عرشِ بریں ہے
تجھ سا جہاں میں کوئی نہیں ہے
(تجھ سا جہاں میں کوئی نہیں ہے)

کاندھے پہ پھر بھی...
کاندھے پہ پھر بھی کملی ہے کالی
سارے نبی تیرے در کے سوالی

شاہِ مدینہ
شاہِ مدینہ

مذہب ہے تیرا سب کی بھلائی
مسلک ہے تیرا مشکل کشائی
(مسلک ہے تیرا مشکل کشائی)

دیکھ اپنی امت کی...
دیکھ اپنی امت کی خستہ حالی
سارے نبی تیرے در کے سوالی

شاہِ مدینہ
شاہِ مدینہ

ہے نور تیرا شمس و قمر میں
تیرے لبوں کی لالی سحر میں
(تیرے لبوں کی لالی سحر میں)

پھولوں نے تیری...
پھولوں نے تیری خوشبو چرا لی
سارے نبی تیرے در کے سوالی

شاہِ مدینہ
شاہِ مدینہ



Credits
Writer(s): Salim Raza
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link