Yeh Sham Aur Tera Naam

یہ شام اور تیرا نام
دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں
تیرا نام نہیں لوں گا، نہیں لوں گا
بس تجھ کو شام کہوں گا

یہ شام اور تیرا نام
دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں
تیرا نام نہیں لوں گا، نہیں لوں گا
بس تجھ کو شام کہوں گا
یہ شام اور تیرا نام

یہ جو تیری آنکھیں سوچتی رہتی ہیں
جانے کس کے سپنے دیکھتی رہتی ہیں

یہ جو تیری آنکھیں سوچتی رہتی ہیں
جانے کس کے سپنے دیکھتی رہتی ہیں

میں اِن پر گیت لکھوں گا

یہ شام اور تیرا نام
دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں
تیرا نام نہیں لوں گا، نہیں لوں گا
بس تجھ کو شام کہوں گا
یہ شام اور تیرا نام

اپنی بھی دوری تجھ کو راس نہیں
یا پھر تُو خود اپنے پاس نہیں

اپنی بھی دوری تجھ کو راس نہیں
یا پھر تُو خود اپنے پاس نہیں

میں تیرے پاس رہوں گا

یہ شام اور تیرا نام
دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں
تیرا نام نہیں لوں گا، نہیں لوں گا
بس تجھ کو شام کہوں گا
یہ شام اور تیرا نام

تیری آہٹ پر تیرے ساتھ چلوں گا
بچھڑا اگر تو تجھ سے کہیں ملوں گا

تیری آہٹ پر تیرے ساتھ چلوں گا
بچھڑا اگر تو تجھ سے کہیں ملوں گا

اور پھر یہی کہوں گا

"یہ شام اور تیرا نام
دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں
تیرا نام نہیں لوں گا، نہیں لوں گا
بس تجھ کو شام کہوں گا"

یہ شام اور تیرا نام
دونوں کتنے ملتے جلتے ہیں
تیرا نام نہیں لوں گا، نہیں لوں گا
بس تجھ کو شام کہوں گا
یہ شام اور تیرا نام



Credits
Writer(s): Alamgir, Muhammad Nasir
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link