Sapna Hoga Saya Hoga

سپنا ہوگا، سایہ ہوگا

سپنا ہوگا، سایہ ہوگا
سپنا ہوگا، سایہ ہوگا

پل بھر کے لیے جو آیا تھا
بیتی رت کا جھونکا ہوگا
یا نیند بھری اُن آنکھوں نے
آنکھوں سے جھوٹ کہا ہوگا

سپنا ہوگا، سایہ ہوگا
سپنا ہوگا، سایہ ہوگا

پل بھر کے لیے جو آیا تھا
بیتی رت کا جھونکا ہوگا
یا نیند بھری اُن آنکھوں نے
آنکھوں سے جھوٹ کہا ہوگا

سپنا ہوگا، سایہ ہوگا
سپنا ہوگا، سایہ ہوگا

وہ اجلے درپن کی مورت
جو چتر بھون میں گھوم رہی
انجانے سپنے کی صورت
ہر سمے نئی پہچان لیے

وہ ایک صدی، میں ایک پلک، میں ایک جنم
کانٹوں کی چتا میں جلتا بلتا ایک جنم
وہ بے شمار، میں ایک بار، میں ایک بار
جل بجھا اگر تو کیا ہوگا

سپنا ہوگا، سایہ ہوگا
سپنا ہوگا، سایہ ہوگا

پل بھر کے لیے جو آیا تھا
بیتی رت کا جھونکا ہوگا
یا نیند بھری اُن آنکھوں نے
آنکھوں سے جھوٹ کہا ہوگا

سپنا ہوگا، سایہ ہوگا
سپنا ہوگا، سایہ ہوگا
سپنا ہوگا، سایہ ہوگا



Credits
Writer(s): Ahmed Niaz, Asad Mohammad Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link