Hum Ko Bulana Ya Rasoolallah (Saw)

ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ﷺ

کبھی تو سبز گنبد کا اُجالا ہم بھی دیکھیں گے

ہمیں بُلوائیں گے گے آقا، مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ

دھڑک اٹھے گا یہ دل یا دھڑکنا بھول جائے گا

دھڑک اٹھے گا یہ دل یا دھڑکنا بھول جائے گ
دل بسمل کا اس در پر تماشہ ہم بھی دیکھیں گے

ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ

ہم کو بلا لو یا نبی ﷺ اپنے دربار میں
ہم کو بلا لو یا نبی ﷺ اپنے دربار میں

برستی گُنبدے خضراء سـے ٹکراتی ہوئیں بوندیں

وہاں پر شان سے بارش برسنا ہم بھی دیکھیں گے
وہاں پر شان سے بارش برسنا ہم بھی دیکھیں گے

ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ

گزارے رات دن اپــنے اســـی اُمـــید پر ہــم نـــے

کسی دن تو جمالِ روے زیبا ہم بھی دیکھیں گے

ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں

ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ

ہم کو بلا لو یا نبی ﷺ اپنے دربار میں
ہم کو بلا لو یا نبی ﷺ اپنے دربار میں

پہنچ جائیں گے جس دن اے اجاگر ان کے قدموں میں

کسے کہتے ہیں جنّت کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے
کسے کہتے ہیں جنّت کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے

ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے

ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا حبیب اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ
ہم کو بلانا یا رسول اللہ ﷺ

Credits
Writer(s): Muhammad Irfan Akram
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link